محمد عویدص عطاری
محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ!
میرے ایک عزیز نے مجھے عربی سیکھانے والی کتاب بلکہ کتابوں کا مجموعہ دیا۔ یہ ایک پورا سیٹ تھا کتابوں کا جس میں سلسلہ وار عربی سیکھائی جاتی ہے اور وہ بھی اردو زبان میں۔ آپ لوگو بھی ان کتب کو بلکل مفت حاصل کرسکتےہے ۔ بس ایک ٹاک کا خرچ آئے گا۔ یہ کتابیں مصر کے شہر قاہرہ سے ملتی ہے جن کا مقصد عربی زبان کو عام کرناہے ۔ ان کا پتہ درج ذیل ہے
عرب جمھوریہ مصر کی نشرگاہ قاہرہ
ریڈیو کے ذریعہ عری سیکھئے
پوسٹ - بکس نمبر: 325
القاہرہ - 11511
سوال یہ ہے کہ ان کی ویب سائیڈ کہاں پر ہوگی میں نے تو بہت تلاش کیا پر مجھے نہیں ملی۔ اس کے علاوہ اگرکسی بھائی کو کسی اور عربیک کورس کا پتہ ہوں جہاں سے عربی سیکھی جاسکے تو بہت اچھا ہونگا۔ لیکن ہو وہ اردو زبان میں کیونکہ جو آپ کی اپنی زبان ہوتی ہے اُس میں سمجھ صحیح آتی ہے۔۔۔
جزاک اللہ خیر
والسلام علیکم!