عربی کے 415 فونٹس جس میں تقریبا ہر قسم کا فونٹ ہے

dxbgraphics

محفلین
امید ہے کہ محفل کے فونٹ میکر حضرات اس پر اردو کے لئے کام جلد ہی شروع کر دیں گے۔
نیز ایک درخواست ہے کہ ان تمام فونٹس کے نام mehfil-01, mehfil-002 اسی طرح 3،4 وغیرہ کر دیئے جائیں تو ان کو جو کوئی بھی استعمال کرے گا تو وہ ضرور یہ جاننے کی بھی کوشش کرے گا کہ اس کا نام محفل کیوں ہے۔
یہاں پر کلک کر کے ڈاونلوڈ کریں
 

sharfi

محفلین
میرا بھی یہ خیال ہے کہ اردو کے فانٹ میکرز حضرات کو اس طرف توجہ دینی چائیے تاکہ ہماری اردو کے لئے بھی اچھے اچھے فانٹ دستیاب ہوسکیں۔
 

dxbgraphics

محفلین
جناب جیسے جیسے فونٹ کنورٹ ہوتے جائیں ویسے ویسے شیئر بھی کرتے جائیں تو بہت خوشی ہوگی۔
 

رابطہ

محفلین
بہت بہت شکریہ شریک محفل کرنے کا
امید ہے کہ ہم جلد ہی ان فانٹس کے اردو ورژنز سے بہرہ مند ہوں گے۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
جناب ڈاؤنلوڈ تو کب کے کر لیے۔ مگر کچھ آفس کے کاموں میں الجھنے کی وجہ سے فونٹ سازی پر کام نہیں کر رہا ۔ پھر بھی ایک اور کلیکشن سے تین فونٹس آپ لوگوں تک جلد پہنچ جائیں گے۔ مطلب شیئر کر دوں گا ۔ انشا اللہ آپ سب لوگوں کو بہت پسند آئیں گے۔
کوشش کروں گا کہ کل تک تیار کر کے ریلیز کر دوں
ابو شامل صاحب نے یہ سیریز مجھے میل کی تھی ۔ اس میں تین فونٹ تیار ہیں۔
سکرین شارٹ بھی دیکھیے۔
abushamil.jpg

abushamil.jpg

abushamil3.jpg

امید ہے کہ آپ سب لوگوں کو یہ فونٹس پسند آئیں۔ نام کا تعین کرتے ہی یہ فونٹس ریلیز کر دوں گا۔
 

راج

محفلین
امید ہے کہ محفل کے فونٹ میکر حضرات اس پر اردو کے لئے کام جلد ہی شروع کر دیں گے۔
نیز ایک درخواست ہے کہ ان تمام فونٹس کے نام mehfil-01, mehfil-002 اسی طرح 3،4 وغیرہ کر دیئے جائیں تو ان کو جو کوئی بھی استعمال کرے گا تو وہ ضرور یہ جاننے کی بھی کوشش کرے گا کہ اس کا نام محفل کیوں ہے۔
یہاں پر کلک کر کے ڈاونلوڈ کریں

جناب فونٹ ڈاونلوڈ نہیں ہورہا ہے
file not found ایرر آرہا ہے
کیا دوسرا لنک مل سکتا ہے
 

جیہ

لائبریرین
مجھے "شہرزاد او ٹی شینا" فانٹ کی ضرورت ہے ۔ کہاں سے مل جائے گا؟
 

dxbgraphics

محفلین
میں نے لنک اپ ڈیٹ کر دی ہے۔ اس میں چیک کرلیں ضرور مل جائے گا۔ لیکن اردو فونٹ میں کنورٹ کرنے کے لئے عبدالمجید بھائی کی خدمات لینی پڑے گی آ پ کو
 
Top