عرب علماء کی بعض لطیف باتیں

سیما علی

لائبریرین
عرب علماء کی بعض لطیف باتیں

  • امام شعبی کے پاس ایک شخص مسئلہ پوچھنے آیا کہ میں نے ایک عورت سے شادی کی ھے جو لنگڑی نکلی ھے ، تو کیا میں اس کو واپس کر سکتا ھوں ؟

آپ نے فرمایا کہ اگر تو اس کے ساتھ ریس لگانا چاھتا ھے تو پھر بےشک واپس کر
دے -
  • امام ابوحنیفہ کے پاس ایک شخص مسئلہ پوچھنے آیا کہ جب نہر میں نہایا جائے تو منہ قبلے کی طرف کرنا چاھئے یا دوسری طرف ؟

آپ نے فرمایا کہ بہتر ھے منہ کپڑوں کی طرف رکھنا چاھئے تا کہ کوئی چرا کر نہ لے جائے -
شیخ ابن عثیمین اور بن باز ایک مجلس میں اکٹھے تھے کہ ایک شخص نے سوال کیا کہ اس کا ایک دوست کہتا ھے کہ وہ ایک آلہ ایجاد کرنا چاھتا ھے جو نماز میں غلطی پر ٹوک دے گا ، تو کیا ایسا آلہ بنانا جائز ھے ؟

اس پر بن باز تو خاموش رھے مگر شیخ صالح بن عثیمین ھنس پڑے اور اس کو بولا کہ اپنے دوست سے پوچھو کہ وہ آلہ غلطی پر سبحان اللہ کہے گا یا تالی بجائے گا ؟

ابن عثیمین سے ایک شخص نے پوچھا کہ بندہ جب دعا کر لے تو کیا کرے ؟
شیخ نے جواب دیا کہ ہاتھ نیچے کر لے .
  • ایک سائل نے شیخ سے سوال کیا کہ :
    ایک شادی شدہ آدمی دوسری شادی کرنا چاہتا ہے ، اس کی نیت یہ ہے کہ جس لڑکی سے وہ شادی کرنا چاہتا ہے وہ برائی سے محفوظ رہے
    تو شیخ ابن عثیمین نے جواب میں فرمایا کہ :
    اس آدمی کو چاہیئے کہ کسی غریب نوجوان کو اپنا مال دے دے تاکہ وہ شادی کرسکے ، اور اس مال دینے والے کو دوہرا اجر مل جائے
    (یعنی لڑکی اور لڑکے دونوں کا )
 
صابرہ امین

واہ بھئی بہت مزیدار ۔ ۔ ۔:LOL:
 
شمشاد

لائبریرین
اس پر بن باز تو خاموش رھے مگر شیخ صالح بن عثیمین ھنس پڑے اور اس کو بولا کہ اپنے دوست سے پوچھو کہ وہ آلہ غلطی پر سبحان اللہ کہے گا یا تالی بجائے گا ؟
سب ہی اچھے ہیں،لیکن یہ والا تو کمال کا ہے۔
hahaha-1.gif
 
سیما علی

لائبریرین
ایک سائل نے شیخ سے سوال کیا کہ :
ایک شادی شدہ آدمی دوسری شادی کرنا چاہتا ہے ، اس کی نیت یہ ہے کہ جس لڑکی سے وہ شادی کرنا چاہتا ہے وہ برائی سے محفوظ رہے
تو شیخ ابن عثیمین نے جواب میں فرمایا کہ :
اس آدمی کو چاہیئے کہ کسی غریب نوجوان کو اپنا مال دے دے تاکہ وہ شادی کرسکے ، اور اس مال دینے والے کو دوہرا اجر مل جائے
(یعنی لڑکی اور لڑکے دونوں کا )
صابرہ امین بٹیا دیکھیے یہ نہیں سکیھتے۔
 
Top