جاسم محمد
محفلین
محفل کے ہر دلعزیز کیمیا دان عرفان سعید کے 6000 مراسلےمکمل ہو چکے ہیں۔ ہم ان کو یہ سنگ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ محفل پر اپنی بہترین شراکت جاری رکھیں گے۔
بہت بہت مبارک باد، سر !محفل کے ہر دلعزیز کیمیا دان عرفان سعید کے 6000 مراسلےمکمل ہو چکے ہیں۔ ہم ان کو یہ سنگ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ محفل پر اپنی بہترین شراکت جاری رکھیں گے۔
لڑی کھولنے اور نیک خواہشات کا بہت شکریہ جاسممحفل کے ہر دلعزیز کیمیا دان عرفان سعید کے 6000 مراسلےمکمل ہو چکے ہیں۔ ہم ان کو یہ سنگ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ محفل پر اپنی بہترین شراکت جاری رکھیں گے۔
بہت نوازش خلیل بھائیبہت بہت مبارک ہو جناب عرفان سعید بھائی آپ کو یہ چھ ہزاری منصب۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
بہت شکریہ حمزہ بھائیبہت بہت مبارک باد، سر !
بہت شکریہ اے خانبہت بہت مبارک ہو عرفان بھائی
مجھے "سپ" سے بہت ڈر لگتا ہےمحفل میں شراکت پر سپ کے بہت ممنون ہیں
بہت شکریہ عدنان بھائیمبارک ہو عرفان سعید بھائی۔ یونہی لکھتے رہیے جناب۔
بہت شکریہ فہد بھائیبہت مبارک ہو عرفان سعید بھائی۔
بہت شکریہ احمد بھائیمبارک عرفان سعید بھائی۔ محفل میں شراکت پر آپ کے بہت ممنون ہیں۔
خوب اندازہ تھا اس لیے کوشش تو اپنے تئیں بہت کی مگر بچنا محال۔مجھے "سپ" سے بہت ڈر لگتا ہے
محفل پر تو محض شغل کیلئے آتے ہیں۔ ان کا اصل عشق تو جابر ابن حیان سے ہےاب بھی کبھی کبھار غائب ہو جاتے ہیں۔
ٹھیک کہہ رہے ہیں فرقان بھائی۔ہمیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ قریب ڈیڑھ سال قبل سالگرہ کی ایک لڑی میں محترم عرفان سعید کی شخصیت کو بوجھنے کے لیے محفلین کو زحمت دی۔ عرفان بھیا تب کچھ زیادہ متحرک ہوئے اور اس کے بعد تو جیسے موصوف کو محفل کی لت پڑ گئی۔ اب بھی کبھی کبھار غائب ہو جاتے ہیں۔ تاہم، اب ہمیں انہیں آسانی سے اڑنچھو نہ ہونے دیں گے۔
ہمارے ذہن میں اُن کا یہ خاکہ ہے!محفل پر تو محض شغل کیلئے آتے ہیں۔ ان کا اصل عشق تو جابر بن حیان سے ہے