سید ذیشان
محفلین
بہت ہی زبردست
ذیشان صاحب۔
ماشاء اللہ ،
اللہ آپ کو اور توفیق دے، آمین
جزاک اللہ خیرا۔
بہت شکریہ
بہت ہی زبردست
ذیشان صاحب۔
ماشاء اللہ ،
اللہ آپ کو اور توفیق دے، آمین
جزاک اللہ خیرا۔
بصد شکریہ
ایک بار ایک قفقازی بزرگ شاعر کا قول پڑھا تھا جس کا مفہوم کچھ ایسا ہے کہ:عزیزان گرامی۔۔۔ ۔۔۱ شاعری میں دو بنیادی کیفیات کار فرما ہوتے ہیں،
نمبر۱ آمد نمبر ۲ آورد، سنے میں آیا ہے کہ آمد کی شاعری وزن کے پرواہ کیے بغیر تخلیق ہوتی ہے، لیکن آورد کی شاعری بحر و وزن کی تابع ہوتی ہے، صوفیاء کرام کی شاعری آمد ہی کی بدولت تخلیقی مراحل طے کرکے دنیائے ادب کی زینت بنتی ہے، لہذا کونسی شاعری زیادہ تر معتبریت کی مقام پر فائز ہے۔۔۔ ؟
ظاہر ہے جو اثرانگیزی آمد میں ہوتی ہے وہ آورد میں نہیں ہوسکتی۔عزیزان گرامی۔۔۔ ۔۔۱ شاعری میں دو بنیادی کیفیات کار فرما ہوتے ہیں،
نمبر۱ آمد نمبر ۲ آورد، سنے میں آیا ہے کہ آمد کی شاعری وزن کے پرواہ کیے بغیر تخلیق ہوتی ہے، لیکن آورد کی شاعری بحر و وزن کی تابع ہوتی ہے، صوفیاء کرام کی شاعری آمد ہی کی بدولت تخلیقی مراحل طے کرکے دنیائے ادب کی زینت بنتی ہے، لہذا کونسی شاعری زیادہ تر معتبریت کی مقام پر فائز ہے۔۔۔ ؟
بہت خوب جناب
سلامتی آپ کے لیے
بہت خو ب شاعری سیکھنے والوں کا بھلا ہوگیا مبارک
هیرت انگیز.....انتهائ هیرت انگیز.....زبردست
واقعی نظم کی تقطیع تو بہت ہی مفید اور قابلِ ستائش اضافہ ہے ۔ جزاک اللہاگر تم شرافت سے عزت سے چاہو کہ زندہ رہو تو سنو پھر تمھیں اپنی ماں کو جنم دینا ہو گا
متقارب مثمن سالم
فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن
اگرتمشرافتسےعزتسےچاہوکہزندہرہوتوسنوپھرتمھیںاپنیماںکوجنمدیناہوگا
-==-==-==-==-==-==-==-==-==-==-==
متقارب مثمن سالم مضاعف

متقارب مسدس سالم

بہت ہی خوب جناب! سید ذیشان صاحب!!
اگر تم شرافت سے عزت سے چاہو کہ زندہ رہو تو سنو پھر تمھیں اپنی ماں کو جنم دینا ہو گا
متقارب مثمن سالم
فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن
اگرتمشرافتسےعزتسےچاہوکہزندہرہوتوسنوپھرتمھیںاپنیماںکوجنمدیناہوگا
-==-==-==-==-==-==-==-==-==-==-==
متقارب مثمن سالم مضاعف
فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن
اگرتمشرافتسےعزتسےچاہوکہزندہرہوتوسنوپھرتمھیںاپنیماںکوجنمدیناہوگا
-==-==-==-==-==-==-==-==-==-==-==
متقارب مسدس سالم
فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن فعولن
اگرتمشرافتسےعزتسےچاہوکہزندہرہوتوسنوپھرتمھیںاپنیماںکوجنمدیناہوگا
-==-==-==-==-==-==-==-==-==-==-==
بہت ہی خوب جناب! سید ذیشان صاحب!!
واقعی نظم کی تقطیع تو بہت ہی مفید اور قابلِ ستائش اضافہ ہے ۔ جزاک اللہ
کچھ مزید ٹیسٹ بھی کرنا چاہ رہا تھا، مگر آج کل آپ کو معلوم ہے میں کتابوں کی تدوین وغیرہ میں لگا ہوا ہوں، اس لئے مؤخر کر دیا۔ ایک طرف سے فراغت ہو جائے تو پھر آپ کے ساتھ چلوں گا، ان شاء اللہ۔بہت نوازش آسی صاحب اور ابن رضا بھائی۔ میں نے یہ فیچر شامل تو کر دیا ہے اور تقطیع بھی کر رہا ہے لیکن نظم کی درست بحر معلوم کرنے میں ابھی کچھ کام باقی ہے۔