! عزت، ایک نارویجن/اردو فیچر فلم !

ماوراء

محفلین
نہیں بہن، میری امی نے کب سے اسکی فرمائش کی ہوئی ہے۔ لیکن مجھے نیٹ پر کہیں نہیں۔ لگتا ہے دوکان سے ہی خریدنی پڑے گی۔:(
ہاں نیٹ پر کہیں نہیں ملی، میں نے بھی ڈھونڈی ہے۔ طلعت حسین ساحر لودھی کے شو میں آئے ہوئے تھے، انہوں نے ذکر کیا تھا اس فلم کا۔ بھائی نے بھی کالج میں دو بار دیکھی ہے۔۔خیر۔۔خریدوں گی تو میں نہیں۔۔کہیں سے مل گئی تو دیکھ لوں گی۔:grin:
 
arifkarim

معطل
کیوں۔۔۔آپ نے ناروے کو کیا سمجھا ہوا ہے؟ :eek: جب پاکستان میں فلمیں بن سکتی ہیں تو ناروے میں کیوں نہیں؟:grin:

ماوراء یہ سچ ہے کہ امریکہ کے اکثر باسیوں کو ’’اپنے‘‘ملک علاوہ کچھ نظر ہی‌نہیں آتا! کالج کے زمانے کی بات ہے کہ ایک نارویجن اسٹوڈنٹ، امریکہ میں ایک سال پڑھ کر واپس آیا اوربتایا کہ جب اسنے پہلی بار امریکیوں‌کو اپنا تعارف کر وایا تو انہوں‌نے اس قسم کے سوال پوچھے:
کیا ناروے میں گاڑیاں اور ٹی وی بھی ہوتے ہیں ؟:grin:
 
ماوراء

محفلین
مائی گاڈ۔۔۔حالانکہ ناروے دنیا کے امیر ترین ممالک میں شامل ہے۔ امریکیوں نے تو سمجھ لیا ہے کہ بس یہی رہ گئے ہیں دنیا میں۔ :p
 
جہانزیب

محفلین
ماوراء یہ سچ ہے کہ امریکہ کے اکثر باسیوں کو ’’اپنے‘‘ملک علاوہ کچھ نظر ہی‌نہیں آتا! کالج کے زمانے کی بات ہے کہ ایک نارویجن اسٹوڈنٹ، امریکہ میں ایک سال پڑھ کر واپس آیا اوربتایا کہ جب اسنے پہلی بار امریکیوں‌کو اپنا تعارف کر وایا تو انہوں‌نے اس قسم کے سوال پوچھے:
کیا ناروے میں گاڑیاں اور ٹی وی بھی ہوتے ہیں ؟:grin:

کیا ناروے میں‌ گاڑیاں‌ ہوتی ہیں؟ :mrgreen:
 
arifkarim

معطل
کیا ناروے کی فلم انڈسٹری کو نالی وڈ‌ کہتے ہیں‌ :grin:

اس کا اندازہ اس ٹریلر کو دیکھنے کے بعد لگا لیں:
پچھلے سال ریلیز ہونے والی نارویجن فلم، جسے ریکارڈ سطح پر دیکھا گیا: Max Manus
یہ ایک ’’دہشت گرد‘‘ کی کہانی ہے جو دوسرے جنگ عظیم کے دوران ناروے کی آزادی کیلئے جہاد کر رہا تھا۔ اگر اس فلم کا اسٹینڈرڈ آپکو بالی وڈ سے برا لگا، تو آپ اسے نالی وُڈ کہہ سکتے ہیں:grin:
 
عارف! اتنے ہوئے بدنام کہ شہرت ہی غیر فعال کردی۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔

فلم تو اچھی لگ رہی ہے اور دل کررہا ہے کہ اس کا اردو سب ٹائٹل بھی بنالیا جائے۔ ;)
 
زیک

مسافر
ماوراء یہ سچ ہے کہ امریکہ کے اکثر باسیوں کو ’’اپنے‘‘ملک علاوہ کچھ نظر ہی‌نہیں آتا! کالج کے زمانے کی بات ہے کہ ایک نارویجن اسٹوڈنٹ، امریکہ میں ایک سال پڑھ کر واپس آیا اوربتایا کہ جب اسنے پہلی بار امریکیوں‌کو اپنا تعارف کر وایا تو انہوں‌نے اس قسم کے سوال پوچھے:
کیا ناروے میں گاڑیاں اور ٹی وی بھی ہوتے ہیں ؟:grin:

مجھے تو بس یہ پتہ ہے کہ ناروے میں فیورڈ ہیں اور تیل۔

میں نے Max Manus کو اپنی نیٹ‌فلکس فہرست میں شامل کر لیا ہے۔
 
Top