فہیم
لائبریرین
تو میں بے ادب ہوں کیا؟
لو ایسا کس نے کہا بھلا۔
تسی تو وڈی با ادب بچی ہو سچی سے
تو میں بے ادب ہوں کیا؟
شکریہ نو ربہت خوب ناعمہ بہت اچھا لکھا۔ عائشہ كو تنقيد كا صلہ دے دیا کریں فورا ادبى مان جائیں گی بلكہ آپ كى شاعرى میں نئی نئی جہتیں تلاش كر كے ديں گی۔
تو پھر میں ادبی شخصیت ہی ہوئی ناںلو ایسا کس نے کہا بھلا۔
تسی تو وڈی با ادب بچی ہو سچی سے
تو پھر میں ادبی شخصیت ہی ہوئی ناں
جی بالکل ۔۔۔وہ تو میں ویسے اسے کہہ رہے تھیلیکن بڑی تو بہرحال نمی ہے
جی بالکل ۔۔۔وہ تو میں ویسے اسے کہہ رہے تھی
ہی ہی ہییعنی تپا رہی تھیں اسے۔
وہ پہلے ہی دھان پان ہے تم اور مزید
تپا تپا کر خون جلاؤ اس کا
ہی ہی ہی
وہ نہیں تپتی ۔۔۔
نہیں بھیایعنی ڈائریکٹ رونے لگتی ہے
نہیں بھیا
جی بابا جانی دوستی کر لی بلکہ ناراض ہی نہیں ہوئے تھے بس یونہی تنگ کر رہے تھے ایک دوسرے کو ۔۔اچھی شاعری کرتی ہو بھئی، چلو اب دونوں بہنیں دوستی کر لو، تم دونوں بلکہ شاکر بھی سب ماشاء اللہ ’بڑے با ادب‘ ہو، اس طرح لڑ کر ادب کی بے ادبی تو مت کرو!!
ہی ہی ہی مینو پتا اےبہت خوب ناعم تم تو بہت اچھا لکھتے ہو۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ہی ہی ہی مینو پتا اے
بہت تو نہیں تھوڑا سا لکھ ہی لیتا ہوں