جلو جلو ۔۔۔ اور جلو ۔۔۔ مگر کالے ہوجاؤ گے ۔۔
واہ امین بھائی واہ، کیا پھرتی دکھائی ہے کاش ہم بھی اتنے تیز ہوتے، بہر حال آپکو ماہر ہونے کے ساتھ ساتھ ماہرانہ انداز بھی مبارک ہو، بہت بہت مبارک
معافی چاہتا ہوں عزیز امین صاحب، مراسلہ مدون کردیا گیا ہےدھاگے کا نام مناسب نہیں
توجیہ : عزیز امین کا اعتراض ہے کہ عنوان مناسب نہیں !عزیز امین ۔۔۔۔۔۔۔’’ ماہر ‘‘ ہوگئے ہیں