مبارکباد عزیز امین ::سالگرہ مبارک!!

طالوت

محفلین
معصومیت پر کیوں اعتراض‌ہے ؟
اور عزیز امین صاحب آپ سے بڑے ہیں‌
ہمارے یہاں معصوم دو لوگوں کو کہا جاتا ہے ۔ ایک تو بچے اور وہ عزیز نہیں ہیں اور دوسرے "سائیں لوگ" :blush: یقیننا وہ بھی نہیں ہیں
ایک بار عزیز سے پوچھا تھا عمر کا تو انھوں نے کہا "ذاتی سوالات" نہیں (حالانکہ مجھ سے سب کچھ پوچھ چکے تھے)
وسلام
 

محمد نعمان

محفلین
raptormain.gif


"Birds of prey" is the term used to describe the hawk, falcon and owl families. They are also known as "raptors." All of these birds are faunivores - their diet consists of animals. The hawk and falcon families are "diurnal," that is, they are most active during broad daylight. The owl families are mainly "nocturnal," meaning that they are more active at night​
.
raptor1.gif


The Accipitridae or Hawk family includes eagles, hawks, kites and Old World vultures. Their nearest relatives are osprey, falcons, American vultures and condors. Species of the hawk family are found almost worldwide, although not in the Antarctic, North Arctic or on many oceanic islands. Hawk family species range in size from the small sharp-shinned hawk to the enormous harpy eagle of south Mexico and South America.​
raptor2.gif


The Falconidae, or Falcon family, may resemble the hawk family in many ways but is set apart from it because the falcons have a bill that is toothed and notched. Falcons are found almost worldwide, with much the same range at the hawk family. There are 58 species, including the kestrel of Eurasia and Africa. The falcon family species range from the tiny pygmy falcons of Africa, Asia and South America to the large gyrfalcon​
.
raptor3.gif


The Strigidae family, or Owl family, is a little confusing. All owls, with the EXCEPTION of the barn and bay owls are classified as strigidae (which means 'owl' or 'night bird'). The Strigidae are known as the 'typical owl' family.Saw-whet Owl [Photo: Marge Gibson]

The barn owl family is called "Tytonidae" and includes 11 species of barn owl and their allies. They are closely related to 'typical owls', but are different because they have a triangular or heart-shaped face instead of a round one and they have feathers on their faces that are known as 'facial discs'. They have short, square tails while typical owls have rounded tails.

Owls occur in the same ranges as the other birds of prey. The smallest owl in the world is the North American Elf Owl and the largest is the gray owl.​
raptor5.gif

raptor4.jpg
 

عزیزامین

محفلین
منتظمین سے گزاررش ہے یا اس فورم میں تحریریں اردو میں لکھی جایں یا انگریزی کا اردو ترجمہ کیا جاے کیوں کے یہ اردو محفل ہے نہ کہ کوئی انگریزی فورم شکریہ
 

طالوت

محفلین
بالکل درست کہا عزیز ، مگر بعض اراکین یا تو میرے طرح معمولی تعلیم یافتہ ہیں یا پھر ان کے پاس وقت نہیں کہ وہ ترجمہ کر سکیں ۔۔
شمشاد آج سارا دن آپ کی طرف سے کیک کا انتظار کر کے چلے گئے ۔۔ اب آج ان کے لیے یہاں کیک چھوڑ دیں کل وہ آ کر کھا لیں گے ، اور ہاں کیک شکر سے پاک ہونا چاہیے ۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
بھائی میرے ، ترجمے سے شمشاد کے کیک کا کیا تعلق ؟
ایک اچھے انسان کو ایک کیک کی خاطر ناراض نہ کر دینا ۔۔
وسلام
 

نایاب

لائبریرین
[[السلام علیکم
محترم جناب عزیز امین جی
سالگرہ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک
اللہ آپ کو سدا ہنستا مسکراتا رکھے آمین
معذرت کہ سالگرہ وش کرنے میں دیر ہو گٰی
نایاب
 

عزیزامین

محفلین
ایک بار میں نے محفل پر گیمز لکھ دیا تو شور مچ گیا تھا لیکن یہاں تو کافی تحریریں انگریزی میں ہیں میرا مقصد ان تحریروں کو حذ ف کروانا نہیں بلکہ ترجمہ ہے اب تو کیک مل گی جو اٹھایا بھی جا سکتا ہے؟
 

نایاب

لائبریرین
ایک بار میں نے محفل پر گیمز لکھ دیا تو شور مچ گیا تھا لیکن یہاں تو کافی تحریریں انگریزی میں ہیں میرا مقصد ان تحریروں کو حذ ف کروانا نہیں بلکہ ترجمہ ہے اب تو کیک مل گی جو اٹھایا بھی جا سکتا ہے؟
السلام علیکم
محترم عزیز امین جی
یہ کیک اٹھا کر بھاگنے کے لیے ہے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سدا خوش رہیں آمین
نایاب
 
Top