میرے خیال میں یہ حلال نہیں
فہیم بڑے ظالم ہو تسی۔۔۔ اتنے خوبصورت پرندوں کو دیکھتے ہی رال ٹپکنے لگ گئی اور اسے بھوننے کی سوچنے لگے۔
یہ عزیز بیچارے نے اس کی جان بچانے کے لیے اسے حرام قرار دیا ہے
اصل پيغام ارسال کردہ از: ابوشامل
فہیم بڑے ظالم ہو تسی۔۔۔ اتنے خوبصورت پرندوں کو دیکھتے ہی رال ٹپکنے لگ گئی اور اسے بھوننے کی سوچنے لگے۔
یہ عزیز بیچارے نے اس کی جان بچانے کے لیے اسے حرام قرار دیا ہے
میں اکثر کہتا ہوں میں کوئی پی ایچ ڈی نہیں اس موضوع میں ۔جو لگا کہ دیا کیا تفصیل آپکو بھی پتہ نہیں؟
emerald Dove) نام ہے اس کا انگریزی میں اور اردو میں سبز کبوتر کہتے ہیں۔
یہ رہا اس کا بھای
ہلال ہے آرام سے کھاو اور کچھ زہادہ ہو تو مجھے بھی بھیج دو۔یہ جنوبی ایشیا انڈونیشیا اور آسٹریلیا میں پایا جاتا ہے۔10 سے 12 انچ کا ہوتا ہے۔اس کے نر اور مادہ کے رنگوں میں تھوڑا فرق ہوتا ہے نر تھوڑا سفید ہوتا ہے۔اور یہ بھارتی ریاست تامل ناڈو کا قومی پرندہ یے۔دو کریم کلر کے انڈے دیتی ہے مادہ جن میں سے بچے 30 سے 40 دن میں نکل ہی آتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ کس طر جناب نہیں ٹھیک سے پڑھا؟
نہیں فہیم صاحب مجھے خوشی ہوئی