عزیز امین سے جواب دینے کی درخواست

عزیزامین

محفلین
کیا کچھ روشنی ڈالیں گے؟

واہ واہ۔ واہ واہ ۔ مکرر مکرر کیا بات کر گئے عزیز امین بھائی۔
بھائی جان یہ چونچ سے دانہ چگنے والا پرندہ ہے۔ پنجوں سے نوچ کر کھانے والا نہیں جو حرام ہو گیا۔

پر لوکل فاختہ کی ایک قسم بھی تو حلال نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
فاختائیں ساری کی ساری حلال ہیں۔
بہت خوب فہیم۔

اب کوئی اور پرندہ، چرندہ یا درندہ ڈھونڈ کر لائیں۔
 

ابو کاشان

محفلین
کیوں نا حیوانات کے بارے میں ایک کھیل شروع کر لیا جائے۔
تصویر لگائیں‌ اور بوجھیں۔
کیا خیال ہے اس طرح عزیز امین کو بھی خوشی ہو گی۔
 
Top