مبارکباد عزیز امین مشاق ہو گئے، مبارک ہو

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو عزیز امین۔ میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ آج فجر کے بعد چڑیاں کیوں اتنا چہچہا رہی ہیں۔
ماوراء یہ جہاز ہی ہے نا یا کوئی مخلوق ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
مبارک ہو۔
اگر اسی رفتار سے دھاگے کھولتے رہے تو جلد ہی دھاگوں کی تعداد بھی 500 سے اوپر ہو جائے گی۔
 
Top