عائشہ عزیز
لائبریرین
بہت مبارک ہو بھیا
کیوں اپنا مفت میں اپنا بیڑا غرق کرانا ہے ؟یہ عسکری کون ہے۔ میں تو اسے نہیں جانتا۔ اتنی جلدی کیسے دس ہزاری ہو گئے یہ محترم۔ اس کیس کی تفتیش مجھے سونپی جائے۔
تو کیا اس کام کے بھی پیسے بھروںکیوں اپنا مفت میں اپنا بیڑا غرق کرانا ہے ؟
اگر کچھ ملتا تو آپ کرتے اور اگر آپکو کچھ ہو جاتا تو فائدہ بھی تھا اب آپ آئیں تفتیش کرنے اور ہمیں پیارے ہو جائیں تو مفت میں بیڑا غرق ہوا ناتو کیا اس کام کے بھی پیسے بھروں
چلو پیارے ہونا بھی اچھا ہی ہے۔اگر کچھ ملتا تو آپ کرتے اور اگر آپکو کچھ ہو جاتا تو فائدہ بھی تھا اب آپ آئیں تفتیش کرنے اور ہمیں پیارے ہو جائیں تو مفت میں بیڑا غرق ہوا نا
اور ہاں ہمارے پاس تفتیش کرنے انا تو پراٹھے اور اچار اپنے ساتھ لانا بھئی ہم بھی کھا لیں گے اس بہانےچلو پیارے ہونا بھی اچھا ہی ہے۔
10 فیصد شیئر دے کر مجھے بھی شامل کرلیجیے۔پر اب ہم تبدیل نہیں کریں گے ہمارا کام چل پڑا ہے
ہم کوئی حصے داری نہیں کریں گے ۔آج کونسا دن ہے خود مجھے یاد نہیں10 فیصد شیئر دے کر مجھے بھی شامل کرلیجیے۔
عید مبارک۔۔ آپ کے ہاں شاید چوتھا دن ہو آج۔
مطلب دسواں نشہ ابھی تک سوار ہے۔۔۔ہم کوئی حصے داری نہیں کریں گے ۔آج کونسا دن ہے خود مجھے یاد نہیں
نہیں اب تو تمباکو خود پیس کر بناتے ہیں بھئیمطلب دسواں نشہ ابھی تک سوار ہے۔۔۔
کیا؟؟نہیں اب تو تمباکو خود پیس کر بناتے ہیں بھئی
ارے بھئی اپنے حقے کا تمباکو ہم پینڈو لوگ ہیںکیا؟؟
مین پوری، ماوا یا گٹکا؟؟؟
مطلب کوچۂ ملنگاں سے کنارہ کش ہوگئے آپ۔۔۔ارے بھئی اپنے حقے کا تمباکو ہم پینڈو لوگ ہیں