نہیں جی میں مدینہ میں لڑکپن میں 7 سال رہا ہوںایک سوال حاضرہے
آپ کی ریائش سعودی عرب (مدینہ) میں ہے؟
اچھا،،ویری گُڈ،،اب پاکستان میں ہیں؟نہیں جی میں مدینہ میں لڑکپن میں 7 سال رہا ہوں
نہیں پر جلد پاکستان میں ہوں گا 5 دن کے لیےاچھا،،ویری گُڈ،،اب پاکستان میں ہیں؟
اوکے،،رہائش کیوں گول کرریں ہیںنہیں پر جلد پاکستان میں ہوں گا 5 دن کے لیے![]()
میری پہلے مستقل رہائش ہوتی تھی اب نہیں اب میں حرکت میں برکت میں ہوںاوکے،،رہائش کیوں گول کرریں ہیںمہمانوں سے گھبراتےہیں کیا
کوئی دوست نہ آجائے
![]()
اچھا،،ایسی کیاجاب ہےآپ کی ،،،کئیں جاسوس تونہیں آپمیری پہلے مستقل رہائش ہوتی تھی اب نہیں اب میں حرکت میں برکت میں ہوںکونسی والی بتاؤں؟
موجودہ گھر میںاچھا،،ایسی کیاجاب ہےآپ کی ،،،کئی جاسوس تونہیں آپموجودہ ہی بتادیں
![]()
اوکےایزیووشاچھا بھئی اب یہ سوال سنسر ہے اب سے![]()
کیا گھمایا ہر کوئی مجھے مفت میں بدنام کرتا ہےآپ نےتوویسےبھی گول گول گھمادیا![]()
اچھا،،،توکیااب پیسےلیکرسب یہ کام کریںکیا گھمایا ہر کوئی مجھے مفت میں بدنام کرتا ہے![]()
اسے گھمانا کہتے ہیں جو آپ کر رہی ہیںاچھا،،،توکیااب پیسےلیکرسب یہ کام کریں![]()
نہیں اسے ادلےکابدلہ کہتےہیںاسے گھمانا کہتے ہیں جو آپ کر رہی ہیں![]()
مجھ غریب سے بدلہ ارے میں تو بلیوں کا دل بھی نہیں دکھاتانہیں اسے ادلےکابدلہ کہتےہیں![]()
اچھا مان لیتےہیںمجھ غریب سے بدلہ ارے میں تو بلیوں کا دل بھی نہیں دکھاتا![]()
بڑی نوازش ہو گی آپکی یہ احسان مرنے سے 30 سال پہلے تک یاد کروں گااچھا مان لیتےہیںاور آپ کومعاف کرتےہوئےاب آپ کی جان چھوڑتےہیں
![]()
ہیں یہ کیا،،،،اور جوآخری 30 سال ہونگےاُس میں کیاکریں گےبڑی نوازش ہو گی آپکی یہ احسان مرنے سے 30 سال پہلے تک یاد کروں گا