مہ جبین
محفلین
بنوا رہا ہوں اپیا۔۔۔ چار پانچ گلاس۔۔۔ ۔۔ جتنا عشبہ پیے گی۔۔۔ بقیہ میں پی لوں گا۔۔۔ ۔
بنوا رہا ہوں اپیا۔۔۔ چار پانچ گلاس۔۔۔ ۔۔ جتنا عشبہ پیے گی۔۔۔ بقیہ میں پی لوں گا۔۔۔ ۔
آمین۔۔۔اللہ کرے ہماری پیاری عشبہ جلدی سے ویسی ہی صحت مند ہو جائے۔۔۔ آمین
شکریہ محسن۔۔۔ آج تو محفل سے اتنا حوصلہ مل گیا۔۔ سیروں خون بڑھ گیا میرا۔۔۔ ابھی امّ عشبہ کو بھی یہ دھاگہ دکھایا۔۔ وہ بھی بہت خوش ہوگئی۔۔۔۔بہت اچھی خبر ہے یہ تو
میری طرف سے ایک موٹا سا کس کریں عشبہ رانی کو
بس آپ بچی کا بہت بہت خیال رکھیں۔۔۔۔۔آمین۔۔۔
جی گڑیا ابھی بھی گود میں ہے۔بس آپ بچی کا بہت بہت خیال رکھیں۔۔۔ ۔۔
دو مراسلے اوپر موجوداپڈیٹ پلیز۔
جی اپیا۔۔۔ اللہ کا شکر ہے۔اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے عشبہ رانی کو صحت تندرستی عطا فرمائی
اب اسکو مختلف موسمی پھلوں کے ساتھ ملک شیک بناکر پلاتے رہنا تو انشاءاللہ قابلِ رشک صحت ہوجائے گی
اور اب تصویریں لگا کر اسے نظر نہ لگوادینا نیرنگ خیال
بس وہ تصویریں ہم تصور میں ہی دیکھ لیں گےجی اپیا۔۔۔ اللہ کا شکر ہے۔
جی وہ تو میں پلاتا رہتا ہوں۔۔۔ پر موسمی اثرات بہت جلد اپنا اثر دکھاتے ہیں۔۔
جی اپیا۔۔۔ اب تو میں فیس بک پر بھی نہیں لگاتا تصاویر
ویسے رات ہی میں نے اسے پی ٹی آئی کی شرٹ اور کیپ پہناکر تصاویر کھینچی ہیں۔۔۔
بھیا میری طرف سے پیار کیجئے گا گڑیا کوماشاءاللہ سے عشبہ اب بالکل ٹھیک ہے اور چل پھر رہی ہے۔۔۔ آپ تمام احباب کی دعاؤں کا مشکور ہوں۔
اللہ تمام دوستوں پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین
ضرور مانو گڑیابھیا میری طرف سے پیار کیجئے گا گڑیا کو
آمینچلو بھئی چلو عشبہ رانی۔۔۔ جلدی سے ٹھیک ہو جاؤ۔۔
آپ کے بابا پریشان ہیں نا۔۔۔
فٹافٹ اپنی طبیعت ٹھیک کر لو۔۔۔
اللہ تعالٰی عشبہ کو جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔(آمین)