محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
عمر ، ابوبکر ، سعد ، طلحہ
سعید ، عثمان ، عبدِ رحمان
علی ، زبیر اور ابو عبیدہ
یہ دس کے دس تھے عظیم انسان
سعید ، عثمان ، عبدِ رحمان
علی ، زبیر اور ابو عبیدہ
یہ دس کے دس تھے عظیم انسان
آخری تدوین:
ابو بکر کا نام درست کردیں۔عمر ، ابوکبر ، سعد ، طلحہ
سعید ، عثمان ، عبدِ رحمان
علی ، زبیر اور ابو عبیدہ
یہ دس کے دس تھے عظیم انسان
بہت شکریہ عاطف بھائی یاد دہانی کرنے کا۔ میں نے تدوین کردی ہے۔ابو بکر کا نام درست کردیں۔
و إياكمجناب مزمل شیخ بسمل ، جناب سید عاطف علی اور جناب محب اردو صاحبان!
قطعہ پسند فرمانے کا بہت شکریہ۔
جزاکم اللہ خیرا۔
جزاکم اللہ خیرا۔سبحان اللہ۔۔۔ ۔۔
جزاکم اللہ خیرا۔۔سبحا ن اللہ
جناب محمد اسامہ ، آپ نے تو میرے دل کی بات کہہ دی،ابوبکر،عمر ، سعد ، طلحہ
سعید ، عثمان ، عبدِ رحمان
علی ، زبیر اور ابو عبیدہ
یہ دس کے دس تھے عظیم انسان
آمین!جناب محمد اسامہ ، آپ نے تو میرے دل کی بات کہہ دی،
باوجود جنت کا سرٹیفیکیٹ ہولڈر ہونے کے انہوں نے کبھی بھی ایسے کام نہیں کیے جس سے لگے کہ انکو اس کا فخر ہو ، ہمیشہ امت کی خدمت کی۔
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دور، خلفائے راشدین کا دور، طابعین کا دور بہترین دور کہلاتے ہیں، اس زمانے میں میں فتنوں نے جنم تو لیا لیکن ان کو وقتا فوقتا
دبایا اور مٹایا گیا، جو بھی قرون کے طریقے پر چلے گا وہ اچھا مسلمان ہوگا۔ کیونکہ ان میں جب بھی کوئی بدعت کرتا خبر ملنے پر اس سے نمٹا جاتا۔ اس
اسلئے اس دور میں جہاں تک میں جانتا ہوں کوئی مسلک نہیں تھا صرف اور صرف مسلمان تھے۔
اللہ پاک ہم سب کو اس دور کے مسلمانوں کی طرح عمل کرنے والا بنائے ۔ آمین
بلا شبہ عشرہ مبشرہ کے موضوع پر آپ کا قلم اٹھانا کوئی بے جا نہیں، اور یہ عقیدے کی پختگی اور محبت کی علامت ہے کہ انسان نہ صرف ایسی ہستیوں کو یاد رکھے ، بلکہ اپنی شاعری میں ان کا تذکرہ کرنا بھی ضروری سمجھے ۔۔۔ ۔اگر مجھے اس میں کمی لگتی ہے تو وہ صرف Presentation کی ہے، یعنی بات شعر میں تو بیان ہو گئی لیکن لطف نہ آیا۔۔ وہ صرف عظیم انسان ہی نہیں، عشرہ مبشرہ تھے جنہیں ان کی زندگیوں میں ہی نبی آخر الزمان صلی اللہ علیہ وسلم نے جنت کی بشارت سے سرفراز فرمایا۔ یہ بہت بڑی بات اور بہت عظیم موضوع ہے۔ اس کے لیے یہ قطعہ ہی کافی نہیں، بلکہ آپ اس پر نظم لکھئے جو طویل ہوتی ہے تو ہو، لیکن تذکرے کا حق جتنا آپ ادا کرسکیں، ضرور کیجئے۔۔۔ کہنا آسان ہے، کرنا مشکل۔ اس لیے میں اس کہنے کے ساتھ ساتھ آپ کو دعا بھی دیتا ہوں کہ اللہ آپ کو اس کی توفیق دے اور آپ اپنے خیالات کو بہترین الفاظ کا روپ دے کر پیش کرسکیں (آمین)عمر ، ابوبکر ، سعد ، طلحہ
سعید ، عثمان ، عبدِ رحمان
علی ، زبیر اور ابو عبیدہ
یہ دس کے دس تھے عظیم انسان
علی الراس والعین۔۔۔ کوشش کروں گا ان شاء اللہ تعالیٰ۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا۔بلا شبہ عشرہ مبشرہ کے موضوع پر آپ کا قلم اٹھانا کوئی بے جا نہیں، اور یہ عقیدے کی پختگی اور محبت کی علامت ہے کہ انسان نہ صرف ایسی ہستیوں کو یاد رکھے ، بلکہ اپنی شاعری میں ان کا تذکرہ کرنا بھی ضروری سمجھے ۔۔۔ ۔اگر مجھے اس میں کمی لگتی ہے تو وہ صرف Presentation کی ہے، یعنی بات شعر میں تو بیان ہو گئی لیکن لطف نہ آیا۔۔ وہ صرف عظیم انسان ہی نہیں، عشرہ مبشرہ تھے جنہیں ان کی زندگیوں میں ہی نبی آخر الزمان صلی اللہ علیہ وسلم نے جنت کی بشارت سے سرفراز فرمایا۔ یہ بہت بڑی بات اور بہت عظیم موضوع ہے۔ اس کے لیے یہ قطعہ ہی کافی نہیں، بلکہ آپ اس پر نظم لکھئے جو طویل ہوتی ہے تو ہو، لیکن تذکرے کا حق جتنا آپ ادا کرسکیں، ضرور کیجئے۔۔۔ کہنا آسان ہے، کرنا مشکل۔ اس لیے میں اس کہنے کے ساتھ ساتھ آپ کو دعا بھی دیتا ہوں کہ اللہ آپ کو اس کی توفیق دے اور آپ اپنے خیالات کو بہترین الفاظ کا روپ دے کر پیش کرسکیں (آمین)
پسندیدگی کا بہت شکریہ ۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا۔سبحان اللہ!
جواب نہیں۔
اللھم زد فزد آمین!
1۔ تابعینجناب محمد اسامہ ، آپ نے تو میرے دل کی بات کہہ دی،
باوجود جنت کا سرٹیفیکیٹ ہولڈر ہونے کے انہوں نے کبھی بھی ایسے کام نہیں کیے جس سے لگے کہ انکو اس کا فخر ہو ، ہمیشہ امت کی خدمت کی۔
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دور، خلفائے راشدین کا دور، طابعین کا دور بہترین دور کہلاتے ہیں، اس زمانے میں میں فتنوں نے جنم تو لیا لیکن ان کو وقتا فوقتا
دبایا اور مٹایا گیا، جو بھی قرون کے طریقے پر چلے گا وہ اچھا مسلمان ہوگا۔ کیونکہ ان میں جب بھی کوئی بدعت کرتا خبر ملنے پر اس سے نمٹا جاتا۔ اس
اسلئے اس دور میں جہاں تک میں جانتا ہوں کوئی مسلک نہیں تھا صرف اور صرف مسلمان تھے۔
اللہ پاک ہم سب کو اس دور کے مسلمانوں کی طرح عمل کرنے والا بنائے ۔ آمین