محمد وارث
لائبریرین
چوہدری صاحب رہے نہ چوہدری کے چوہدری۔ اسکول میں زیادہ تکلیف بچے ہی کو تو ہوتی ہے۔کہاں داغ داغ، کہاں الف ب
وہ تو لے لوں، لیکن سرف والے تو ایکسل کے ساتھ منا اور منے کی امی بھی دکھاتے ہیں، وہ کون دلائے گا مجھےسرف ایکسل نہیں ہے ؟