عشق سرکار ﷺ کا ہی کافی ہے

ہادیہ

محفلین
ہاہ۔۔۔۔۔۔
پلیز آپ لوگ نا لڑھیں۔جس بھائی صاحب نے اتنی محنت اور پیار سے یہاں نعت پوسٹ کی ہے ۔ان کا ہی خیال کر لیں۔چھوڑیں اس بحث کو۔اللہ سب کو دیکھ رہا ہے وہی بہتر جاننے والا ہے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
معلوماتی کی ریٹنگ دینی تھی لیکن چونکہ موبائل سے آن لائن ہوتا ہوں اسلئے بعض اوقات غلط ریٹنگ لگ جاتی ہے۔ آپکی اطلاع کیلئے عرض کردوں کے یہ دانستہ نہیں کیا گیا۔
مجھے خوشی ہوئی عارف صاحب یہ جان کر۔ چلیں، اگر سارے قضیے کا مثبت پہلو دیکھیں، تو اسے بلیسنگ ان ڈس گائیس سمجھ لیتے ہیں کہ کم از کم اب آپ ریٹنگ کرتے ہوئے بھی تھوڑا محتاط رہیں گے :)

امید ہے سائنسی دھاگوں میں مذہب کو گھسیٹنے والوں کو بھی اسی طرح وارننگ جاری کی جائے گے۔ شکریہ۔
آپ پرانے رکن ہیں آپ کو علم ہی ہوگا کہ کچھ عرصہ قبل اسی بدمزگی کی فضا کی وجہ سے متنازعہ موضوعات پر مکالمہ بالکل ہی بند کر دیا گیا تھا۔ اور اب بھی نظر رکھی جاتی ہے حدود و قیود کے اندر۔ بیک اینڈ پر کیا کیا ہوتا ہے یہ بتانا ضروری نہیں ہے لیکن یقین رکھیے کہ انتظامیہ کے علم میں جب کوئی ایسی بات آتی ہے تو پہلی فرصت میں اس پر عمل ضرور ہوتا ہے
 

محمد وارث

لائبریرین
پلیز، سب اس بحث کو بند کردیں، معاملہ حل ہو گیا۔ عارف صاحب نے وضاحت کر دی کہ یہ سب غلط کلک کی وجہ سے ہوا۔میں جو کر سکتا تھا فورا میں نے کر دیا۔ ذاتیات کے تمام پیغام میں نے حذف کر دیے ہیں، اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو سوائے پہلی پوسٹ کے میں سارے مراسلے ہی حذف کر دونگا۔ والسلام
 

گلزار خان

محفلین
اتنی گرمی بھی نہیں کرنی چاہیے جب کے عارف بھائی نے کہ دیا ہے کہ موبائل سے آن لائن ہونے کی وجہ سے انہیں پتہ نا چل پایا تو ضروری نہیں اب بار بار اس طرح یہاں پر انکو اللہ اور اخرت یا رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لے کر یا مذہب کا نام لے کر یوں رسوا کیا جائے اگر کسی کے دل میں شر ہو تو ہم ٍفیصلہ کرنے والے کون ہوتے ہیں اللہ جانے اور بندہ جانے آپ نے نا تو کسی کی قبر میں جانا ہے اور ناہی کسی نے آپکو اپنی قبر میں جانے دینا ہے ۔
 
Top