محمد مجیب صفدر
محفلین
یوں تو حکمت کا بادشاہ تھا لقمان
جانے پھر کیوں عشق کو لاعلاج چھوڑ گیا
جانے پھر کیوں عشق کو لاعلاج چھوڑ گیا
شکریہ جی اب اگر مزید رہنمائی فرما دیں کے اس میں اور لوگ کیسے شامل ہونگےیہ درست بنائی یے لڑی۔ مبارک ہو
اب لوگ یا تو خود دیکھ کر اسے کھولیں گے اور بات چیت کریں گے یا پھر ان کوٹیگ کیا جائے جس سے انہیں پیغام مل جائے گاشکریہ جی اب اگر مزید رہنمائی فرما دیں کے اس میں اور لوگ کیسے شامل ہونگے
بہت بہت نوازش جناب ؎اب لوگ یا تو خود دیکھ کر اسے کھولیں گے اور بات چیت کریں گے یا پھر ان کوٹیگ کیا جائے جس سے انہیں پیغام مل جائے گا
ٹیگ کا طریقہ یہ ہے کہ @ کے ساتھ جس کو ٹیگ کرنا ہے اس کا نام لکھیں جیسے اگر مجھے آپ کو ٹیگ کرنا ہو تو میں یوں لکھوں گا
@ محمد مجیب صفدر
تو یہ ایسے نظر آئے گا
محمد مجیب صفدر
یاد رہے @ سے پہلے سپیس ہو اور نام اور @ کے درمیان سپیس نہ ہو بالکل ایک ساتھ لکھیں گے
اب ایک کام اور کریں وہ یہ کہ ہر لڑی کو پوسٹ کرنے کا ایک مقصد ہوتا ہے۔ یعنی یا تو آپ محفل میں موجود اساتذہ سے اصلاح لینا چاہتے ہیں اور اسی طرح اصلاحِ سخن کے زمرے میں ہر ایک غزل یا نظم کے لیے الگ لڑی بناتے ہیں تاکہ اس پر بات ہو سکےبہت بہت نوازش جناب ؎
آپ کی اس بات کی مجھے کچھ سمجھ نہیں آئیایک اور کام یہ ک
اب ایک کام اور کریں وہ یہ کہ ہر لڑی کو پوسٹ کرنے کا ایک مقصد ہوتا ہے۔ یعنی یا تو آپ محفل میں موجود اساتذہ سے اصلاح لینا چاہتے ہیں اور اسی طرح اصلاحِ سخن کے زمرے میں ہر ایک غزل یا نظم کے لیے الگ لڑی بناتے ہیں تاکہ اس پر بات ہو سکے
دوسری بات یہ کہ اگر اصلاح درکار نہیں اور آپ کی شاعری بحور کی پابند ہے تو اسے آپ کی پابند بحور شاعری کے زمرے میں پوسٹ کریں۔ تاکہ اہل ذوق آپ کو داد دے سکیں