ہمممم تو پیش کی وجہ یہ صُورت حال پیش آئی
فرخ منظور لائبریرین مارچ 28، 2009 #22 جیہ نے کہا: ہمممم تو پیش کی وجہ یہ صُورت حال پیش آئی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی۔ لیکن میر کی اس غزل پر آپ نے کوئی تبصرہ نہیں فرمایا۔ انتخاب اچھا ہے یا برا؟
جیہ نے کہا: ہمممم تو پیش کی وجہ یہ صُورت حال پیش آئی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی۔ لیکن میر کی اس غزل پر آپ نے کوئی تبصرہ نہیں فرمایا۔ انتخاب اچھا ہے یا برا؟
فرخ منظور لائبریرین فروری 1، 2013 #24 معاویہ وقاص نے کہا: زبردست انتخاب ہے فرخ صاحب !! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ معاویہ صاحب، اور ربط پوسٹ کرنے کا بھی بہت شکریہ!
معاویہ وقاص نے کہا: زبردست انتخاب ہے فرخ صاحب !! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ معاویہ صاحب، اور ربط پوسٹ کرنے کا بھی بہت شکریہ!
باباجی محفلین فروری 1، 2013 #25 واہ بہت ہی خوب کلام بہت ہی خوب گریہ شب سے سرخ ہیں آنکھیں مجھ بلا نوش کو شراب کہاں
فرخ منظور لائبریرین فروری 1، 2013 #26 باباجی نے کہا: واہ بہت ہی خوب کلام بہت ہی خوب گریہ شب سے سرخ ہیں آنکھیںمجھ بلا نوش کو شراب کہاں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انتخاب کی پذیرائی کے لئے بہت شکریہ فراز صاحب!
باباجی نے کہا: واہ بہت ہی خوب کلام بہت ہی خوب گریہ شب سے سرخ ہیں آنکھیںمجھ بلا نوش کو شراب کہاں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انتخاب کی پذیرائی کے لئے بہت شکریہ فراز صاحب!
فرخ منظور لائبریرین جولائی 25، 2015 #27 یہی غزل سونالی راٹھور اور روپ کمار راٹھور کی آواز میں http://playit.pk/watch?v=39DnB4AVjXU