محمد وارث

لائبریرین
شکریہ فاتح صاحب خوبصورت غزل ارسال فرمانے کیلیے۔

اور اس تھریڈ کی وساطت سے شاہ نصیر کے شاگرد کی غزل بھی اسی زمین میں پڑھنے کو مل گئی۔
 
فاتح

لائبریرین
شکریہ فاتح صاحب خوبصورت غزل ارسال فرمانے کیلیے۔

اور اس تھریڈ کی وساطت سے شاہ نصیر کے شاگرد کی غزل بھی اسی زمین میں پڑھنے کو مل گئی۔
پسند فرمانے پر آپ کا بھی شکریہ۔۔۔
تسلیم لکھنوی نے بھی خوب ہی نبھائی ہے یہ ردیف
 
صائمہ شاہ

محفلین
واہ مُنفرد انداز میں لکھی گئی غزل ، شراکت کا شکریہ فاتح

دودِ آہ و اشک کی دولت سے میں دیکھوں ہوں سیر
ابر اور آبِ رواں ہے زیرِ پا بالائے سر

کچھ سوائے آب رُو پاس اپنے مانندِ گہر
خاک اب اے دوستاں ہے زیرِ پا بالائے سر
 
شکریہ صائمہ کہ آپ کو پسند آئی۔
 
Top