عشق کا مقبرہ

سید عمران

محفلین
آپ سب "زن گزیدہ" شوہروں کو شادی کے دن گھوڑی پر بٹھا کر بھاگ جانے کا موقع تو دے دیا گیا تھا
گھوڑی نے یہ محاورہ سن رکھا تھا۔۔۔
جتھے دی کھوتی اُتھے آن کھلوتی۔۔۔
لہذا بھگا کر وہیں لے آئی جہاں سے لے کر بھاگی تھی!!!
 

انیس جان

محفلین
امی میں نے مسٹر "جنی" سے شادی نہیں کرنی بیٹی نے کہا
ماں نے کہا اجی کیوں اچھا بھلا انسان ہے۔
بیٹی نے کہا کہ وہ ملحد ہے جنت دوزخ کا منکر ہے ماں نے فرمایا کہ بیٹی ہوگا لیکن تجھ سے شادی کرکے اسے کم از کم دوزخ کا یقین تو ہو ہی جائے
 
یہ مقبرے پر پھول چڑھائے جا رہے ہیں؟
جی ، تھوڑا انتظار کریں لنگر کا بھی انتظام ہے ۔:D
250px-Hyderabadi_Chicken_Biryani.jpg
 
Top