عشق کی گلی

اے خان

محفلین
انگریزی میں چوبیس گھنٹوں کے اندر پوچھ لیں۔ آر یو سنگل۔ لڑکیاں اس سوال کا برا نہیں مناتیں۔ آپ کا قیمتی وقت اور توانائی بچے گی۔
انگریزی میں پوچھنا برا برا سا لگتا ہے اچھی فیلنگ نہیں آتی اردو میں عشق کرنے کا اپنا مزہ ہوتا ہے مودبانہ سی فیلنگ ہوتی ہے
 
انگریزی میں پوچھنا برا برا سا لگتا ہے اچھی فیلنگ نہیں آتی اردو میں عشق کرنے کا اپنا مزہ ہوتا ہے مودبانہ سی فیلنگ ہوتی ہے

اردو میں ہی سہی پوچھ لیں۔ ویسے ہاتھ میں انگھوٹھی اور ناک میں نت بھی منگنی یا نکاح شدہ کی نشانی ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
اے خان ! تم یہ عشق کی گلی میں کیا کرتے پھر رہے ہو
نین بھیا یہ کرتے پھر رہے ہیں ؀
پر مرے عشق کے لگ جائیں دیوانہ ہو جاؤں
میں نے سوچا تھا کہ اک دم سے فسانہ ہو جاؤں

کروٹیں لیتے ہوئے رات گزر جائے تو کیا
صبح ہوتے ہی محبت کا ترانہ ہو جاؤں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نین بھیا یہ کرتے پھر رہے ہیں ؀
پر مرے عشق کے لگ جائیں دیوانہ ہو جاؤں
میں نے سوچا تھا کہ اک دم سے فسانہ ہو جاؤں

کروٹیں لیتے ہوئے رات گزر جائے تو کیا
صبح ہوتے ہی محبت کا ترانہ ہو جاؤں

ایسا ہی لگ رہا ہے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نین بھیا یہ کرتے پھر رہے ہیں ؀
پر مرے عشق کے لگ جائیں دیوانہ ہو جاؤں
میں نے سوچا تھا کہ اک دم سے فسانہ ہو جاؤں

کروٹیں لیتے ہوئے رات گزر جائے تو کیا
صبح ہوتے ہی محبت کا ترانہ ہو جاؤں
یہ اتنا نہیں سوچتا۔۔۔ معاملات عشق میں یہ تارڑ صاحب کا مرید ہے۔
 
Top