جی درست فرمایاتعصب کسی کو بھی اختیار نہیں کرنا چاہئے۔ چاہے اس کا تعلق کسی بھی علاقے یا زبان بولنے والے سے ہو۔ جو بھی ایسا کرے وہ غلط ہے بلکہ گنہگار اور مجرم ہے۔
افسوس کے سوا کچھ نہیں کہنا چاہتااکثریتی جماعت کے نمائندے اور اس کو ووٹ دینے والوں کی اکثریت تعصب پسند ہے۔ جس تعصب کا بیج انہوں نے بویا ہے اس کا کڑوا پھل انہیں ضرور ملے گا۔ انشاء اللہ۔
افسوس کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔۔جو ہونا ہے وہ ہو کر رہے گا۔افسوس کے سوا کچھ نہیں کہنا چاہتا
آپ سمجھے نہیں میں نے کس بات پر افسوس کا اظہار کیا ہےافسوس کرنے کا کوئی فائدہ نہیں
لیکن میں اس موضوع پر بے نتیجہ بحث نہیں کرنا چاہتا۔اکثریتی جماعت کے نمائندے اور اس کو ووٹ دینے والوں کی اکثریت تعصب پسند ہے۔
مجھے نون لیگی ہمدردوں کا افسوس کرنا مضحکہ خیز لگتا ہے۔۔ کسی کو کوئی غلط فہمی نہیں۔۔حقیقت یہی ہے کہ نون لیگ کے لیڈران اور ان کے ہمدردان دونوں تعصب پسند ہیں۔ اتنی سے بات سمجھ لیں اس میں بحث مباحثہ کی ضرورت نہیں۔آپ سمجھے نہیں میں نے کس بات پر افسوس کا اظہار کیا ہے
مجھے افسوس آپ کی غلط فہمی پر ہے جو آپ نے یوں ظاہر کی۔
لیکن میں اس موضوع پر بے نتیجہ بحث نہیں کرنا چاہتا۔
اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کامران بیگ لکھتے ہیں۔ جو شاید اب میری طرح ایم کیو ایم سے ہمدردی رکھتے ہیں۔۔پاکستان کی اکثرت ایسی ہے جو مذہب، اسلام اور پاکستانیت کے بارے میں درس دیتی ہے لیکن اندر سے وہ خود تعصب پسند ہوتے ہیں۔ پاکستان کے نام نہاد محب وطن کی اکثریت تعصب پسند ہے۔ اس کا تجربہ بہت مرتبہ ہوچکا ہے۔
ان تعصبیوں کا تعصب تو پاکستان کے اندر موجود ہی ہے۔۔ملک سے باہر تو بہت ہی اچھی طرح سے اُجاگر ہوجاتا ہے ۔۔تھوڑی ہی دیر میں۔
Being a hindustani in Pakistan.. every day
I had this conversation today, at a desi barber shop in the outskirts of London..
Participants:
The Barber (who knew me a bit being a regular customer),
The Uncle (who was apparently the PTI president for the local chapter, sitting there devising a plan to gather funds for bringing a change, and trying to convince me to contribute),
Me (just there for a quick hair cut)..
The Conversation:
Barber: Pakistan kab jaa rahay ho tussi?
Me: dekhein inshAllah December mein..
Barber: akelay jaa rahay ho ya family k saath?
Me: inshAllah family k saath irada hai..
Uncle: PIA se jaa ray ho? Lahore?
Me: jaana tou sialkot hai but via Karachi
Uncle: oh tussi Sialkot day ho? Shakloon karachi k hindustani lagtay ho..
Me: nahin sir, jaipur ka hindustani kahein, Karachi ka tou Pakistani hoga na..
its not me who wants to be a mahajir..
(بشکریہ: تنزیل)
اور جو ن لیگ کے ہمدردان یا ووٹر نہیں ، مگر پنجابی ہیں کیا وہ تعصب پسند نہیں ہیں؟ آپ کے خیال میں؟مجھے نون لیگی ہمدردوں کا افسوس کرنا مضحکہ خیز لگتا ہے۔۔ کسی کو کوئی غلط فہمی نہیں۔۔حقیقت یہی ہے کہ نون لیگ کے لیڈران اور ان کے ہمدردان دونوں تعصب پسند ہیں۔ اتنی سے بات سمجھ لیں اس میں بحث مباحثہ کی ضرورت نہیں۔
اس میں high rank Pakistani military doctor کیا ن لیگ کا ہمدرد یا ووٹر تھا؟ اگر تھا تو آپ کو کیسے اس کا علم ہوا؟اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کامران بیگ لکھتے ہیں۔ جو شاید اب میری طرح ایم کیو ایم سے ہمدردی رکھتے ہیں۔۔
کامران بیگ کہتے ہیں۔۔
In past three years I am used to of it now........worse situation was when high rank Pakistani military doctor said "hum inhe hindustani boltay hain" in front of my Indian friend and I was like..............chacha kuch khayal to karlo kis k saamne bol rahe ho so for this reason to simplify things now I just say IamMohajir and then silence prevails......
else get ready to answer.......sir Pakistan main kahan se hain???.....karachi se hain to by default aap MQM wale hain.......phir to aap ko maaloom he hai...........
پنجابی ہونا تعصب کی علامت نہیں۔ لیکن نون لیگ کی اکثریت تعصب پسند ہے۔ اور جو راہ راست پر آرہے ہیں وہ تعصب چھوڑ کر اچھے انسان بن رہے ہیں۔اور جو ن لیگ کے ہمدردان یا ووٹر نہیں ، مگر پنجابی ہیں کیا وہ تعصب پسند نہیں ہیں؟ آپ کے خیال میں؟
آپ نے جو واقعہ یہاں بیان کیا ہے۔
کیسے علم ہوا یہ سب باتیں سب کو بتانے کی ضرورت نہیں۔ لیکن وہ ایک تعصب پسند شخص ہے۔اس میں high rank Pakistani military doctor کیا ن لیگ کا ہمدرد یا ووٹر تھا؟ اگر تھا تو آپ کو کیسے اس کا علم ہوا؟
میں انتقاماً نہیں دیتا اسی بات پر دیتا ہوں جو مجھے واقعی مضحکہ خیز لگتی ہے چاہے کاشفی ہو یا آپ یا کوئی اور۔ اور اکثر تو نہیں دیتا
عارف کریم میں غیروں کی خواہش پوری نہیں کرتا۔لیکن آپ کی یہ خواہش پوری کررہا ہوں۔۔ دے دیا مضحکہ خیر کی ریٹنگ۔کاشفی ایک دفعہ اور دیکر اپنی خواہش پوری کر لیں
میں انتقام ضرور لیتا ہوں۔میں انتقاماً نہیں دیتا اسی بات پر دیتا ہوں جو مجھے واقعی مضحکہ خیز لگتی ہے چاہے کاشفی ہو یا آپ یا کوئی اور۔ اور اکثر تو نہیں دیتا