مجھے نہیں لگتا اسلام میں شخصیت پرستی کی اجازت ہے اور نہ ہی میں اس کی قائل ہوں آپ بھی صرف موضوع پر گفتگو فرمائیں اور دلیل کیساتھ تو مناسب ہو گا فضولیات سے گریز کریںکیا آپ حسن نثار کی پوجاری ہیں؟
ہو تیرے بیاباں کی ہوا تجھ کو گوارا
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میںاس دشت سے بہتر ہے نہ دلّی، نہ بخارا
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیرپہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا
دنیا کو ہے پھر معرکہ روح و بدن پیشہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا
اللہ کو پامردی مومن پہ بھروساتہذیب نے پھر اپنے درندوںکو اُبھارا
تقدیرِ اُمم کیا ہے ؟ کوئی کہہ نہیں سکتاابلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا
اخلاصِ عمل مانگ نیا کانِ کہن سےمومن کی فراست ہو تو کافی ہے اشارہ
’شاہاں چہ عجب گر بِنوازند گدا را!‘
بہت سے محفلین کی طرح آپ بھی بحث کے آداب سے ناواقف ہیں اور جو بحث موقف اور دلیل سے عاری ہو وہ وقت کا زیاں ہے اس لیے میں آپ سے بحث کی متحمل نہیں ہوسکتی آپ اپنی روشن گفتگو جاری رکھیے یہاں بہت سے لوگ ہیں ایسے ہی وہ ضرور آپ کی اس لاحاصل خود پسند تقریر میں شامل بھی ہوں گے اور اپنا حصہ بھی ڈالیں گے جس سے آپ کی بحث اور انا دونوں کو تقویت ملے گی