فونٹ عطاری قرآن فانٹ کا اپڈیٹ

الحمد اللہ رب العالمین والصلوۃ والسلام علی سید النبیاء والمرسلین
اما بعد فاعوذ بااللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ!
حاضر خدمت ہے عطاری قرآن خط کا نیا وریژن۔ اس وریژن میں بہت سی تبدیلیاں کی گئی ہے۔
۱۔ کرننیگ کو مزید بہتر انداز دیا گیا۔
۲۔ نئے لیگچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔
۳۔ "ر" اور "ی" کی اختتامی اشکال کو مزید خوبصورت بنایا گیا ہے۔ استعمال کریں اور دعاؤں میں مجھ گناہگار بد کار کو بھی یاد رکھیں۔
طالبِ دعا و بقیع و مغفرت
محمد عویدص عطاری
والسلام
عطاری قرآن خط (Updated)۔
 

arifkarim

معطل
بھائی تبدیلیاں پیش کرنے کیساتھ اسنیپ ضرور دیا کرو۔ یوں نئی چیز ڈھونڈنے میں آسانی ہوتی ہے :)
 
Top