عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی ۔۔۔۔۔۔۔۔یاد گار گیت

تلمیذ

لائبریرین
گیت تو سبھی عمدہ ہیں، لیکن پہلے گیت میں چند بڑے لوگوں کے چہرے بہت عرصے کے بعد دیکھنے کو ملے ہیں۔ ان ہستیوں میں سے کئی مرحوم ہو چکے ہیں۔
شکریہ، چوہدری صاحب۔
 
گیت تو سبھی عمدہ ہیں، لیکن پہلے گیت میں چند بڑے لوگوں کے چہرے بہت عرصے کے بعد دیکھنے کو ملے ہیں۔ ان ہستیوں میں سے کئی مرحوم ہو چکے ہیں۔
شکریہ، چوہدری صاحب۔
جو میں پہچان سکا
سائرہ کاظمی، نثار قادری، منصور ملنگی، اورنگزیب لغاری، لطیفی، راحت کاظمی، قتیل شفائی، مستنصر حسین تارڑ
 
اوشو

لائبریرین
پچھلے اتوار ایک دوست کی شادی پر عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کو ایک دفعہ پھر سے لائیو سننے کا اتفاق ہوا۔ مزہ آ گیا۔ اور دیکھ کر خوش کن حیرانی ہوئی کہ لوگ آج بھی اس کے اسی طرح دیوانے ہیں۔ دور دراز کے گاؤں سے لوگ گاڑیاں بھر بھر کے آئے تھے پروگرام سننے۔
 
Top