محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
اردو محفل کے شاعر جناب عظیم بھائی گزشتہ بدھ کو اپنے چار ہزار مراسلے لکھ کر چار ہزاری منصب ہر فائز ہوچکے۔ انہیں اس سنگِ میل کی بہر بہر مبارک باد قبول ہو۔
شاید اس لڑی کی ترتیب کچھ بگڑ گئی تھی، میں بھی تصویر سے دیکھ کر یہاں پوسٹ کرتا ہوں۔