فرحت کیانی
لائبریرین
السلام علیکم
سب سے پہلے معذرت کہ پروف ریڈنگ میں کافی دیر لگا دی۔ اور ابھی بھی مکمل فائل تو اپلوڈ نہیں کر پاؤں گی لیکن پھر بھی سوچا جو کام ہو گیا وہ تو پوسٹ کر دیا جائے۔
فائل میں نستعلیق فونٹ تھا جس میں مجھے کچھ الفاظ پڑھنے میں مشکل پیش آ رہی تھی اس لئے میں نے فونٹ کو تاہوما میں تبدیل کر کے کام کیا ہے۔ دوسرا میں نے فارمیٹنگ وغیرہ کو نہیں چھیڑا کہ مزید گڑبڑ نہ کر دوں۔ پنکچوئشنز میں بھی کافی دقت پیش آئی کیونکہ اصل متن میں بھی کچھ مسئلے ملتے ہیں۔
میرا ایک مشورہ یہ ہو گا کہ بجائے ٹائپنگ مکمل ہونے کا انتظار کرنے کے ساتھ ساتھ ہی اگر پروف ریڈنگ کا کام کیا جائے تو بعد میں زیادہ انتظار کی زحمت نہیں اٹھانی پڑے گی یعنی ٹائپنگ اور پروف ریڈنگ ٹیم دونوں ہی ایک ساتھ اپنا اپنا کام کرتی رہیں۔
اب مجھے کوئی یہ سمجھا دیں کہ میں ورڈ فائل یہاں کس طرح اپلوڈ کروں؟