فرہادعلی
محفلین
ایک مر تبہ علامہ اقبال اپنے استاد محترم کے ساتھ تھے ۔ آپ فرماتے ہیں کہ میرے منہ سے کبھی استاد محترم کے سامنے شعر نہ نکلا ۔
میں استاد محترم کے بیٹے احسان کو اٹھائے ان کے پیچھے پیچھےچل رہا تھا۔ احسان کافی وزنی تھا۔ میں نے سستانے کیلئے احسان کو ایک دکان کے پھٹے پر کھڑا کیا استاد محترم آگے نکل گئے کچھ دیر کے بعد مجھے نہ پا کر واپس مڑے مجھے کھڑا دیکھ کر کہنے لگے: ۔
" احسان کو اٹھانے میں دشواری ہے ۔"
میں نے جواب میں بے ساختہ کہ دیا:
"تیرا احسان بہت بھاری ہے۔"