عفت [ تبصرے اور تجاویز ]

آج ایک مدت بعد حسان نے ہمت کرکے آدھا صفحہ لکھ ہی ڈالا اور اس پر بھی اتنا خوش کہ جناب کا خیال ہے کہ شروع میں اتنی رفتار ٹھیک ہے ۔ چلو بھائی ٹھیک ہے تم نے لکھنا تو شروع کیا بس ذرا رواں ہو جاؤ تو تمہارا بندوبست کرتا ہوں۔
 

حجاب

محفلین
میں نے ایک بار محب سے پوچھا تھا تو انھوں نے کہا کہ جو صاحب لکھ رہے ہیں وہی مکمل کریں گے ،اس لئے پوچھا میں نے کہ شائد محب نے لکھوایا ہے کسی سے تو محب کو اعتراض نہ ہو۔
 

قیصرانی

لائبریرین
چپ کرکے لکھ دیں۔ کیونکہ اگر ہم انتظار کرتے رہے، ہو سکتا ہے کہ وہ صاحب شرمندہ ہوں۔ میری عادت یہی ہے کہ اگر کام رکا ہوا ہے تو چپکے اسے مکمل کر دیں‌ :)
 
قیصرانی حجاب نے یہ اچھا کیا تھا کہ پوچھ لیا کیونکہ اگر حجاب بھی لکھ لیتی اور دوسرے صاحب بھی کچھ لکھ لیتے تو محنت ضائع جاتی۔ ویسے حجاب اب آپ لکھ لیں کیونکہ آپ واقعی لکھ لیں گی :)
 
Top