بڑے بھائی ، میں نے نفیس نسخ ویب میں لکھا ہے ، ورد فائل میں ، اور مد ، وغیرہ کچھ ھروف یہاں کاپی کرنے میں ڈبہ بن جاتے ہیں ، اس لیے میں نے ایسا نہ کیا ، آج کر دوں گا ۔
ویسے ایک سائٹ ہے ،
http://www.ahlalhdeeth.com
یہاں کوئی فائل اٹیچ کرتے ہیں ، اگر وہ ورڈ کی ہوتی ہے تو اسی طرح ورڈ ویو میں بھی دکھائی دیتی ہے ، ایسا کچھ کرو تو ٹیبل اور کچھ دگر سہولیات بھی ہمارے فورم پر آجائے ۔
خیر شاید یہ مشکل ہو ، میں آپ کی فرمائش پر عمل کرنے کی جلد کوشش کروں گا ۔
موضوع کا عنوان بدل رہا ہوں ، تبصر لا لفظ بڑھا رہا ہوں ، تا کہ کتاب نیے موضوع میں لکھ سکوں ۔