سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم
م ۔ م ۔ مغل بھائی ، کیا اگلے مرحلہ میں شریک ہونا چاہ رہے ہیں

میرے خیال میں مرحوم کا لکھا ہوا پیش رس بھی اس میں شامل کرنا چاہئے۔ لہٰذا اگر کوئی صاحب اسے ٹائپ کر سکیں اور پروف ریڈ کرکے مہیا کرا سکیں تو عنایت ہوگی۔ ای بک میں شامل کیا جا سکے گا۔
والسلام!
ہمم۔۔۔ لیکن سوچ رہا ہوں پہلے ٹائیٹل نہ بنا دوں اس کا ۔۔۔۔؟؟/
سلام مسنون!
بحمدہ اللہ علامہ دہشتناک کی برقی کتاب تقریباً تیار ہے۔ سارے صفحات کو پوری احتیاط سے جوڑ دیا گیا ہے۔ بہت ساری فارمیٹنگ مسائل کو حل کر دیا گیا ہے۔ اس طرح چوتھی پروف ریڈ کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔
اس کی تیاری میں کن کن مسائل کا سامنا کرنا پڑا اور ان کا کیا حل نکالا یہ ذکر کسی قدر معلوماتی بھی ہے اور مزیدار بھی۔ پر انشاء اللہ اسے کسی اور وقت کے لئے ٹال رکھتا ہوں۔ کہ ابھی بہت کام کرنا ہے۔
کچھ مزید باتیں دریافت کرنی ہیں۔
اب تک ای بک بنانے کا کام عموماً کس نے کیا ہے اور انہوں نے کیا کیا اسٹینڈرڈ بنا رکھے ہیں۔ مثلاً خط کا حجم (فانٹ سائز)، حاشیہ (مارجن) وغیرہ!
اگر اب تک محفل میں اس کا کوئی معیار متعین نہیں ہے تو اس کی ضرورت ہے۔ پی ڈی ایف صفحات پر واٹر مارک یا ہیڈر فوٹر میں کہیں محفل کا لوگو اور ربط جیسی چیزیں ہونی چاہیئں۔ وغیرہ وغیرہ! اس کے علاوہ آخر میں ایک صفحہ کریڈٹس کا ہونا چاہئیے جس میں اس ای بک کے لئے محنت کرنے والوں کی مہر لگائی جا سکے۔ اس کے علاوہ ایک مختصر کاپی لیفٹ نوٹ کے لئے مزید ایک صفحہ ہونا چاہئے۔
اگر یہ باتیں کسی قابل ہوں اور ان کا تعین اب تک نہ کیا گیا ہو تو ایک عدد دھاگے کی شروعات کرکے انہیں متعین کر لیا جائے۔
والسلام!
--
سعود ابن سعید

نا کامیاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔