علامہ سر محمد اقبال کے حالاتِ زندگی پر ایک نظر

عدن چودھری

محفلین
مہربانی فرما کر مجے ان نظموں کے نام بتا دیجئے جو اقبال نے انجمن حمایت اسلام کے سالانہ جلسے میں پڑھی تھی
 
سید شہزاد ناصر صاحب۔ بہت خوب بہترین کاوش ھے۔ اقبال پر بہت سارا کام ھوا ھے۔اسمیں ابھی تشنگی باقی ھے۔اتنے سارا کام ھونے کے باوجود اقبال کے اشتراکی نظریات سے متعلق مجھے کچھ نہیں ملا۔ اگر رھنمای فرماییں تو نوازش ھو گی
 
اقبال کے اشتراکی نظریات کے بارے میں جاننے کے لئے ان کی نظم لینن خدا کے حضور کا مطالعہ کریں
 
بھائی اس کے لیے اقبال کی کسی بھی سوانح عمری کو پڑھیے۔ خرم علی شفیق کا اس حوالے سے سب سے زیادہ ضغیم کام ہے اور میرے ایک دوست امجد صاحب اقبال کی سوانح پر ڈاکٹریٹ کا مقالہ تحریر کررہے ہیں کہتے ہیں تو ان کا نمبر دے دیتا ہوں۔ زیادہ تفصیلی اور مستند معلومات مل جائے گی۔

بھائی جان اقبال کے خطوط کے مجموعوں کسی خاص نام سے شائع نہیں ہوئے ۔ اتفاقاً میں آج ہی ایک بک فئیر سے آرہا ہوں وہاں بھی اقبال اکادمی کے شائع کردہ دو مختلف ایڈیشز نظر سے گزرے لیکن کسی مخصوص عنوان کے تحت موجود نہ پائے البتہ خطوطِ اقبال بنام قائد اعظم اور خطوطِ اقبال بنام عطیہ فیضی میرے پاس موجود ہیں۔
 
Top