سید زبیر
محفلین
علامہ محمد حسین عرشی (۱۸۹۳۔۔۱۹۸۵)
’’ملک و ملت‘ دعا کرو کہ بچےدین ملت دعا کرو کہ بچے
چاروں جانب سے یورش سیلاب
یہ عمارت‘ دعا کرو کہ بچے
ہر طرف ہے منافقوں کا ہجوم
صدق نیت‘ دعا کرو کہ بچے
جاہلیت کا دور برسر اوج
علم و حکمت‘ دعا کرو کہ بچے
آخری چارہ کیا ہے اس کے سوا
خیرامت‘ دعا کرو کہ بچے‘