علماء کا خود کش حملوں کے خلاف فتویٰ

طالوت

محفلین
ابھی حال ہی میں تو سینکڑوں صفحات پر مشتمل ایک فتوٰی سامنے آیا ہے ۔۔ ان ملاوؤں نے عملا تو کچھ کرنا نہیں بس زبانی جمع خرچ کرتے رہتے ہیں اور اس کا نتیجہ بھی تقسیم در تقسیم ہوتا ہے ۔۔ ان سے کسی خیر توقع بے کار ہے ۔۔
وسلام
 
اب آپ ہی بتادیں کہ علماء کو کیا کرنا چاہئے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
سویدا

محفلین
ویسے اگر کوئی بھی صاحب تمام مسالک اور مکاتب فکر کے معروف اور نمایاں علما میں‌سے کسی ایک بھی نام یہاں بتادیں‌جنہوں‌نے خود کش حملوں‌کی حمایت یا وکالت کی ہو تو بہت بہتر ہوگا

اور ثبوت کے ساتھ ہو تو اور بھی زیادہ بہتر ہوگا !

میرے نزدیک کسی بھی مکتب فکر کے کسی بھی مستند عالم نے خود کش حملوں‌کی نہ تو کنایۃ وکالت کی ہے اور نہ ہی صراحتا

اگر کی ہے تو از راہ کرم ثبوت کے ساتھ ان کے نام یہاں‌بتادیے جائیں‌
 
There are several news in the media circle that many arrested Taliban Militants had a direct linked with the JI Head Quarter “Mansora - Lahore” as well as many claim that JI is backing up Militants in SWAT & WAZIRISTAN but Jamat-e-Islam always rejected such a reports۔
ٌٰ
LINK
.

ٌ
 
طالوت

محفلین
یا تو ترجمہ پیش کریں یا محض ایک آدھ اردو کے جملے کے ساتھ ربط فراہم کر دیں ۔۔
وسلام
 
آبی ٹوکول

محفلین
ابھی حال ہی میں تو سینکڑوں صفحات پر مشتمل ایک فتوٰی سامنے آیا ہے ۔۔ ان ملاوؤں نے عملا تو کچھ کرنا نہیں بس زبانی جمع خرچ کرتے رہتے ہیں اور اس کا نتیجہ بھی تقسیم در تقسیم ہوتا ہے ۔۔ ان سے کسی خیر توقع بے کار ہے ۔۔
وسلام
" طالوت پرا جی ایویں گصہ نہ کریا کرو وچاریاں مولویاں توہاڈہ کی وغاڑ دتا اے جے انہاں اج تک ککھ نئی کیتا تے تُسی کہیڑا توپاں چلا لیاں نے بس رہن دیا کرو تے موج کریا کرو سوھنیووووو " :grin:
 
Top