علمدار روڈ جیسا ایک اور المیہ - ہزارہ برادری کا میتوں کیساتھ 24 گھنٹوں سے دھرنا جاری

سلمان حمید

محفلین
پچھلے سال جنوری میں ہی علمدار روڈ پر ورثا دھماکے میں جاں بحق ہونے والے اپنے پیاروں کی میتں لے کر بیٹھے رہے اور سخت سردی میں احتجاج کیا۔ میں کوئی لکھاری تو نہیں لیکن اس رات سو نہیں سکا اور جانتا ہوں کہ جس درد اور تکلیف میں علمدار روڈ پر بیٹھے ہوئے لوگ تھے اور آج ہزراہ برادری ہے ،میں اپنے گھر میں تو اس کا کچھ فیصد بھی محسوس نہیں کر سکتا لیکن میں نے کچھ لکھنے کی ایک کاوش کی تھی جو یہاں شریکِ محفل کر رہا ہوں۔

مجھے لگتا ہے کہ اس ملک میں ظلم و داستان پر لکھی گئی کوئی بھی تحریر کبھی پرانی نہیں ہو گی کیونکہ وہی ظلم، وہی سانحہ اور وہی حالات دوبارہ وارد ہو جاتے ہیں :(

ezbr.jpg


حالیہ صورتحال کی مزید تفصیل
 
Top