محمد بلال اعظم
لائبریرین
ویسے یہاں میں ذاتی طور پے جا چکا ہوں۔ یہ ککتاب نہیں ہے انکے پاس۔
پھر تو ویب سائٹ بھی اپ ڈیٹ کرنی چاہیے۔
ویسے یہاں میں ذاتی طور پے جا چکا ہوں۔ یہ ککتاب نہیں ہے انکے پاس۔
مجلسِ ترقیِ ادب، کلب روڈ، لاہور سے رابطہ کیجیے۔ویسے یہاں میں ذاتی طور پے جا چکا ہوں۔ یہ کتاب نہیں ہے انکے پاس۔
مجلسِ ترقیِ ادب، کلب روڈ، لاہور سے رابطہ کیجیے۔
دونوں میں سے ایک صورت ضرور ہوگیلاہور جانا پڑے گا یا پھر کراچی بھجوا دی جائے گی؟
دونوں میں سے ایک صورت ضرور ہوگی
غم ہوگا تو آنکھ نم ہوگیلاہور جاسکتا ہوتا تو اتنا غم نہ ہوتا۔