محمد علم اللہ
محفلین
ابھی ابھی میرے ایک دوست نے مجھے ایک واقعہ سنایا ۔اب مجھے یہ نہیں پتہ کہ یہ فرضی ہے یا سچی لیکن ہے کام کی اس اب میں محفلین کو سناتا ہوں ،کہانی سنانے سے پہلے خلاصہ کلام بتادیتا ہوں بڑے بڑے ہوتے ہیں ان کا احترام اور عزت ہم سب پر لازم ہے،خواہ ہم کتنے ہی ڈگریاں حاصل کر لیں-----
ہاں تو لیجئے اب کہانی سنئے ----ایک دعوت میں یہ بات شرط رکھ دی گئی کہ کوئی بوڑھا اس میں نہیں آئے گا ---سارے جوان آئیں گے اور وہ بھی پڑھے لکھے----گاوں کے لوگوں کو یہ بات نا گوار تو گذری لیکن انھوں نے حامی بھر دی ---- لیکن انھوں نے گاڑی میں ایک بوڑھے کو چھپا کر ساتھ کر لیا -----بارات جب منزل تک پہنچی تو وہاں لڑکی والوں نے ایک گھڑے میں تربوز دیا ،باراتیوں کو اور کہا اس میں سے تربوز نکال کر کھاو ---پھر دعوت اڑاو اور لڑکی لے جاو-----پڑھے لکھے نوجوان حیرت زدہ ہوئے کہ بھلا گھڑے میں سے تربوز کیسے نکالیں ؟-----کسی کا دماغ کام نہیں کر رہا تھا -----ایک بندہ چپکے سے بوڑھے کے پاس گیا اور حقیقت حال سے انھیں واقف کرایا -----بوڑھے نے کہا ارے بچو!---- اس میں سوچنے والی کون سی بات ہے -----گھڑا پھوڑ دو نا ----لڑکوں نے گھڑا پھوڑا ----تربوز نکالی اور کھانے لگے ----- لڑکی والے بڑے حیران ہوئےاور کہا ایسا ہو ہی نہیں سکتا تم لوگوں نے کوئی بوڑھا نہیں لایا ---- ضرور کوئی بزرگ ساتھ میں ہے ،نوجوانوں کی اتنی عقل ہی کہاں ہوتی ہے کہ وہ ذرا سوچیں اور دماغ لگائیں -----یعنی کل ملا کر لڑکی والوں کو یہ پتہ چل گیا کہ کوئی بوڑھاساتھ میں ہے------اب آگے کہ کہانی خود سمجھ لیجئے آپ لوگ ۔

آخری تدوین: