اپنے علم کو زندہ رکھنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ : ’’ تم اس پر عمل کرو اور دوسروں تک پہنچاؤ ۔ ‘‘
Knowledge1.bmp
 
حفاظت مال کی ہوتی ہے جب کے (نافع) علم خود آپ کی حفاظت کرتا ہے ..
اگر ہم علم پر عمل نہ کریں یا دوسروں تک نہ پہنچائیں تو ہم اسے آہستہ آہستہ بھول جاتے ہیں۔ مثلا:’’ہم ایکسل کے فارمولے سیکھتے ہیں حساب و کتاب کرنے کے لئے۔ اگر تو ہم ان فارمولاز کو استعمال کرتے رہیں یا دوسروں کو سیکھاتے رہیں پھر تو ہمیں یاد رہتے ہیں اور اگر نہ خود ان پر کام کریں اور نہ دوسروں کو بتائیں تو پھر وہ بھول جاتے ہیں۔‘‘
 
اکمل زیدی

محفلین

:)
 
Top