علم کی جستجو، فائدہ سب کو ۔ بل گیٹس

نبیل

تکنیکی معاون
تحریر: بل گیٹس، چیرمین مائیکروسوفٹ

گزشتہ تیس برسوں کے دوران ہونے والی نمایاں تبدیلیوں میں یہ سب سے اہم ہے کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی نے تقریباً ہر شخص کو انفارمیشن ورکر بنا دیا ہے۔
لگ بھگ تمام ہی ملازمتوں میں لوگ سافٹ ویئر اور انفارمیشن کا استعمال کرکے اپنے اداروں کو مؤثر طریقے سے کام کرنے کا اہل بنا دیتے ہیں

اس طرح کے لوگوں میں ریٹیل دکانوں کے کاؤنٹر پر ہینڈہیلڈ سکینر کا استعمال کر کے سامان فروخت کرنے والوں سے لیکر بڑے بڑے افسر شامل ہیں جو مارکیٹ کے رجحان کا جائزہ لینے کے لیے ذہین سافٹ ویئرز کا استعمال کرتے ہیں۔



مزید پڑھیں: علم کی جستجو، فائدہ سب کو
 

ساقی۔

محفلین
فاروق صاحب پرانے دھاگوں کی طرف بھاگے جا رہیں ہیں آپ . خیر تو ہے نا؟ کچھ تعارف بھی نہیں کروایا آپ نے اپنا . لگے ہاتھوں وہ بھی کروا دیں .
 

فا ر و ق

محفلین
پرانے دھاگوں کی طرف جانے پر کوئی پا بندی تو نہی ہے اگر ہے تو میہربانی فرماکر متلع کریں
 

نبیل

تکنیکی معاون
پرانے دھاگوں میں جانے پر پابندی تو نہیں ہے لیکن گڑے مردے نہ اکھاڑے جائیں تو بہتر ہے۔ گڑے مردے سے مراد وہ مباحث ہیں جو عرصہ دراز پہلے ختم ہو گئے ہیں۔
اپنے بارے میں اگر بتانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے تعارف کے زمرے میں پوسٹ کر سکتے ہیں۔
 
Top