بہت خوب فہیم صاحب.
لیکن آپ نے یہ علوی صاحب کو شعلوں میں کیوں گِھرا ہوا دکھایا ہے.
محب اور آگ کا بہت قریبی ساتھ ہے ۔۔۔۔۔خوب عکاسی کی گئی ہے
بیک گراؤنڈ تبدیل کرو یا نہ کرو، لیکن فونٹ ضرور تبدیل کردینا...!
اس فونٹ کا گرافکس نے وہ حال کیا ہے کہ بس....
نام واضح ہی نہیں!