پی ایچ پی فورم میں یہ فونٹ بطور ڈیفالٹ کیسے لگایا جا سکتا ہے ذرا تفصیل سے بتائیے گا
ہادی محفلین نومبر 10، 2008 #1 پی ایچ پی فورم میں یہ فونٹ بطور ڈیفالٹ کیسے لگایا جا سکتا ہے ذرا تفصیل سے بتائیے گا
نبیل تکنیکی معاون نومبر 10، 2008 #2 کسی بھی فورم میں کسی فونٹ کو ڈیفالٹ سیٹ کرنے کے لیے اس کی سٹائل شیٹ میں تبدیلی کی ضرورت پیش آتی ہے۔
نبیل تکنیکی معاون نومبر 12، 2008 #5 سٹائل شیٹ اور اس میں فونٹ شامل کرنے سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لیے آپ اس ربط سے رجوع کر سکتے ہیں۔