علوی فونٹ پی ایچ پی فور میں بطور ڈیفالٹ

ہادی

محفلین
پی ایچ پی فورم میں یہ فونٹ بطور ڈیفالٹ کیسے لگایا جا سکتا ہے ذرا تفصیل سے بتائیے گا
 

نبیل

تکنیکی معاون
کسی بھی فورم میں کسی فونٹ کو ڈیفالٹ سیٹ کرنے کے لیے اس کی سٹائل شیٹ میں تبدیلی کی ضرورت پیش آتی ہے۔
 
Top