زین
لائبریرین
امجد علوی صاحب بہت بہت مبارک ہو ۔ یقیناً یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے ۔
یہاں اردو محفل پر ہی ظہور سولنگی صاحب نے بتایا تھا کہ بی بی سی اردو کی ویب سائٹ میں بنیادی تبدیلیاں لائی جارہی ہیں۔ اس سلسلے میں، انہیں نستعلق فونٹ استعمال کرنے کا مشورہ دیا جاسکتا ہے ۔
ہمیں شدت سے انتظار رہے گا۔
یہاں اردو محفل پر ہی ظہور سولنگی صاحب نے بتایا تھا کہ بی بی سی اردو کی ویب سائٹ میں بنیادی تبدیلیاں لائی جارہی ہیں۔ اس سلسلے میں، انہیں نستعلق فونٹ استعمال کرنے کا مشورہ دیا جاسکتا ہے ۔
زبردست ۔ یہ تو ایک اور خوش خبری سنادی آپ نے ۔علوی نستعلیق پر میں نے فانٹ ڈیویلپمنٹ ختم نہیں کردی بلکہ اردو زبان سے محبت رکھنے والوں کے لئے یہ خوش خبری ہوگی جلد ہی ایک بہت ہی خوبصورت قلم کے حامل خطاط کی خطاطی پر مشتمل ایک ایسا فانٹ ہم منظر عام پر لا رہے ہیں جو مستقبل میں اردو کی ترویج کے لئے کام کرنے والوں کے لئے ہمیشہ ایک مشعل راہ ثابت ہوگا۔ انشاء اللہ۔
ہمیں شدت سے انتظار رہے گا۔