علوی نستعلیق اور جمیل نستعلیق ۔۔۔

مانی چیمہ

محفلین
سب بھائیوں السلام علیکم
کیا جن غلطیوں کی نشاندہی کی جاچکی ہے ان سے پاک دونوں نستعلیق فونٹس کے لنک مل سکتے ہیں ؟؟؟
بڑی نوازش ہو گی
 

نبیل

تکنیکی معاون
آپ نے جن لنکس سے فونٹ ڈاؤنلوڈ کیے ہیں، وہ ان دونوں فونٹس کے حالیہ ورژن ہی ہیں۔ جن خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے، ان پر فونٹ ڈیویلوپر ابھی کام کر رہے ہیں۔
 
Top