علوی نستعلیق سے پی ڈی ایف بنانا؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ
میں جب بھی علوی نستعلیق سے پی ڈی ایف بنانا چاہتا ہوں فانٹ embedding ارر آجاتا ہے اس کا کیا کروں؟ کیا فانٹ میں کسی قسم کی ریسٹرکشن ہے؟
والسلام جو ارر آتا ہے وہ مندرجہ ذیل ہے
%%[ ProductName: Distiller ]%%
AlviNastaleeqv1.0.0 not found, using Courier.
%%[ Error: invalidfont; OffendingCommand: xyshow; ErrorInfo: TblDirOffset --nostringval-- ]%%

Stack:
-dict-
-file-


%%[ Flushing: rest of job (to end-of-file) will be ignored ]%%
%%[ Warning: PostScript error. No PDF file produced. ] %%
:?::?::?::?:
 
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ
میں جب بھی علوی نستعلیق سے پی ڈی ایف بنانا چاہتا ہوں فانٹ Embedding ارر آجاتا ہے اس کا کیا کروں؟ کیا فانٹ میں کسی قسم کی ریسٹرکشن ہے؟
والسلام جو ارر آتا ہے وہ مندرجہ ذیل ہے:?::?::?::?:

یہی مسئلہ میرے ساتھ بھی ہے مگر اس میں فونٹ کا مسئلہ نہیں۔ آپ پی ڈی ایف کریئٹر ڈاؤنلوڈ کرکہ اس میں بنائیں۔
 
بھائیوں دراصل میرے آفس میں مسئلہ ہے۔ میں جو بھی فائل کھولتا ہوں وہ کچھ دیر کے بعد خود کار طریقہ سے ڈیلیٹ ہوجاتی ہے اور جب سیو (محفوظ) کرتا ہوں تو ایک ارر آتا ہے کہ فائل سیو نہیں ہوسکتی کیونکہ پرمیشن نہیں ہے تو کیا آپ اسے سیو کرنا چاہتے ہے؟ یعنی اوپن شدہ فائل ہی ڈیلیٹ ہوجاتی ہے اور اس کی temp فائل میرے سامنے آجاتی ہے۔ پھر جب اس فائل کو سیو کرو تو نیا نام دینا پڑتا ہے ۔ اور یہ جگر چلتا ہی رہتا ہے۔ جب تک وہ فائل بند نا کردو یا پھر اس پر کام ختم نا کردوں۔
یعنی آفس ہی کرپٹ ہے ۔ اس لیے اس پر پی ڈی ایف نہیں بن رہا ہے۔ حالانکہ وہی فائل جب Word Pad میں کھولی اور اسے کنورٹ کیا پی ڈی ایف میں تو بڑی آسانی کے ساتھ کنورٹ ہوگئ۔
والسلام
 
Top