علوی نستعلیق میں ایک غلطی

نوید

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے ۔

علوی نستعلیق فونٹ میں ایک غلطی کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں ۔

علوی نستعلیق میں لفظ سنگترہ لکھیں تو وہ خود بخود سنتگرہ بن جاتا ہے۔

والسلام
 

علوی امجد

محفلین
شکریہ نوید اس کو نوٹ کرلیا ہے۔ اگر اس طرح کی لیگیچرز کی غلطیاں اور کسی دوست نے نوٹ کی ہوں تو وہ بھی اگر یہاں بیان کردیں تو آنے والا نئے ورزن میں ٹھیک کرلی جائیں گی۔
 

الف عین

لائبریرین
جمیل میں ایسا نہیں ہوتا، کون سا ورژن استعمال کر رہے ہیں جمیل کا۔ بلکہ یہ بھی کہ کون سا جمیل استعمال کر رہے ہیں، نوری نستعلیق، یا کشیدہ؟
 

آصف اثر

معطل
علوی نستعلیق کا اگلا ورژن کب آنے والا ہے؟
اور علوی نستعلیق و علوی لاہوری نستعلیق میں کیا فرق ہے؟
 
Top