علوی نستعلیق ڈاؤن لوڈ میں دشواری

سہیل عابد

محفلین
علوی نستعلیق فونٹ کی ویب سائٹ ”alvi.urdushare.net/blog/200811/download-alvi-nastaleeq“ پر ایرر آ رہا ہے۔

Fatal error: Cannot redeclare xeh() (previously declared in /home/visdomso/public_html/urdushare/alvi/blog/index.php(1) : eval()'d code:1) in /home/visdomso/public_html/urdushare/alvi/blog/wp-config.php(1) : eval()'d code on line 1

کیا کوئی اور طریقہ ہے علوی نستعلیق ڈاؤن لوڈ کرنے کا؟
 
ریحان

محفلین
میں نے بہت تلاش کیا ہے ۔۔ پر ابھی تک کسی نے بھی اس فانٹ کو لینکس کے لیے زیپ آرکائیر میں ڈسٹریبیوٹ نہیں کیا ۔۔ ! شاید ضروری نہیں سمجھا
 
دوست

محفلین
جناب لینکس پر زپ اور رار فارمیٹ بڑے پیار سے کھل جاتے ہیں۔ آپ فرمائیں کونسا لینکس استعمال کررہے ہیں؟
 
ریحان

محفلین
ایسی بات نہیں ہے بھائی ۔۔ پتا نہیں کہا سے آپ کو میری تحریر سے یہ لگا کہ لینکس جیسے رار کو سپورٹ نہیں کرتئ ۔

البتہ لینکس فریش انسٹال کی ہو تو وہ صرف اور صرف زپ آرکائیو کو اکستریکت کرنے کی جسارت رکھتی ہے سو کہا میں نے کے اس فانٹ کی ایک عدد کاپی ۔۔ اور اپ ڈیٹٹ کاپی کو زپ آرکائیو میں بھی دستریبیوٹ ہونا چاہیے تھا ۔

ابھی علوی نستعلیق ناجانے کیوں لینکس ویب براوزز میں درست دکھتا نہیں ہے ۔۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین

اس بارے میں میرے خیال سے آپ کو نبیل بھائی سے رابطہ کرنے پڑے۔
 
سہیل عابد

محفلین
البتہ لینکس فریش انسٹال کی ہو تو وہ صرف اور صرف زپ آرکائیو کو اکستریکت کرنے کی جسارت رکھتی ہے سو کہا میں نے کے اس فانٹ کی ایک عدد کاپی ۔۔ اور اپ ڈیٹٹ کاپی کو زپ آرکائیو میں بھی دستریبیوٹ ہونا چاہیے تھا ۔

درست فرمایا آپ نے۔ جب بھی کوئی فائل ڈسٹریبیوٹ کرنی ہو تو ہمیں کوئی ایسا فارمٹ منتحب کرنا چاہئے جو سب سسٹمز با آسانی کھول سکیں۔
 
محمداحمد

لائبریرین
علوی نستعلیق کی آفیشل ویب پر تو Reported Attack Site! لکھا آرہا ہے ۔ نہ جانے اس لنک کو کیا ہوا میرے بلاگ سمیت زیادہ تر بلاگز پر یہی لنک موجود ہے۔ شاید اسے خود سے کہیں اپلوڈ کرنا پڑے گا۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
جناب میں نے میڈیا فائر والا لنک دیا تھا ۔ کیا وہ ورک نہیں کر رہا میرے کمپیوٹر پر تو بالکل صحیح ورک کر رہا ہے ۔
 
محمداحمد

لائبریرین
میں نے اسے چیک نہیں کیا لیکن کیا یہ فائل ہوسٹنگ سروس قابلِ بھروسہ ہے، میرا مطلب ہے کہ کہیں میں اپنے بلاگ پر یہ لنک دے دوں اور یہاں سے بھی فائل کہیں کی کوئی ہو جائے۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
ابھی%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20تک%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20تو%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20صحیح%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20ڈاؤنلوڈ%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20ہو%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20رہی%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20ہے%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20۔%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20مزید%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20کچھ%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20پتہ%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20نہیں%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20بس%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20اتنا%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20پتہ%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20ہے%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20کہ%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20میرے%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20ایک%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20دوست%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20نے%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20کہا%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20تھا%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20کہ%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20یہ%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20سائٹ%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20اپ%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20لوڈنگ%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20کیلئے%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20بہت%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20ساز%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20گار%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20ہے%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20۔%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20تو%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20میں%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20نے%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20اس%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20پر%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20علوی%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20نستعلیق%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20اپلوڈ%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20کر%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20کے%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20لنک%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20دے%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20دیا۔%
stacktrace: n/a; see opera:config#UserPrefs|Exceptions Have Stacktrace20
 
محمداحمد

لائبریرین
آپ کسی اور براؤزر سے اس تھریڈ کو دیکھیے آپ کے پیغامات میں کچھ اوپیرا کے کوڈز شامل ہو رہے ہیں۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
ہاں کچھ مسئلہ ہے ۔ ایکسپرٹ حضرات سے پوچھا ہے دیکھئے کیا مسئلہ نکلتا ہے ۔ امید ہے یہ والا میسج صحیح ہو۔
 
arifkarim

معطل
جی ہاں اور جمیل نوری نستعلیق و فیض لاہوری نستعلیق کا ڈیفالٹ ربط بھی القلم کی سائٹ کر دیں۔ اسکے دو فائدے:
ایک تو فانٹس بلاگ مقبول، دوسرا صارف اردو فانٹس کو آسانی سے مستقبل میں حاصل کر پائے گا!
 
Top