محمد عویدص عطاری
محفلین
ابھی تک تو نہیں ہوا لنک اپڈیٹ۔ کب تک ہوجائے گا؟
جی بھائی جان امید ہے کہ مستقبل میںایسے نستعلیق فونٹس منظر عام پر آئیںگے جوکہ اڈوبی سمیت کسی بھی دوسرے آپریٹنگ سسٹم پر کام کرسکیں گے
تم ناچ دکھاؤ تو شاید وہ کام بھی دکھائیں۔
السلام و علیکم،
اُردو تدوین و اشاعت کے حوالے سے بلاشبہ یہ آپ کی ایک بہترین کاوش ہے، ہماری طرف سے دلی مبارکباد قبول کیجیئے۔
علوی نستعلیق فانٹس کون کون سی اپلیکیشنز میں قابل استعمال ہے، براہ کرم اس پر ضرور روشنی ڈالیئے گا۔
کیا یہ ممکن ہے کہ نستعلیق فانٹس ایڈوب ایپلیکیشنز میں قابل استعمال بنائے جاسکیں، خصوصاً ایڈوب ایم ای ورژنز میں۔
بصد خلوص
الطاف ذکی
سارے محفل والے آخر مجھ ناچیز کے پیچھے ہی کیوں پڑے ہیں
عزیزم الطاف میرے استعمال میں Adobe Photoshop 8.0 CS ME ہوتاہے اس میں تو علوی نستعلیق ناکام ہے

البۃ ہوسکتاہے اس کا کوئی ایسا ورژن وجود میں آجائے یا آچکا ہو جو بہتر کام کرسکے۔۔
نیچے والی تحریر علوی نستعلیق میں میں نے لکھی ہے
تم ناچ دکھاؤ تو شاید وہ کام بھی دکھائیں۔
سارے محفل والے آخر مجھ ناچیز کے پیچھے ہی کیوں پڑے ہیں
اس لیے کہ ناچیز میں بھی ناچ موجود ہے
السلام و علیکم مجیب بھائی
آپ کو یقین ہے کہ آپ Adobe Photoshop 8.0 CS ME ہی استعمال کر رہے ہیں؟
دراصل ایسا صرف Adobe Photoshop 8.0 CS یعنی بغیر ME والے ورژن میں ہوتاہے۔ ME والے شائید چند ایک الفاظ اپنی جگہ چھوڑتے ہیں، مگر زیادہ تر تو ٹھیک لگتا ہے۔
ویسے فی الحال میرے پاس سب کا استعما ل کا وقت پورا ہو چکا ہے۔ اب کوئی وی ایم لوڈ کروں گا تو دیکھوں گا